Proud To Be A Teacher

Proud To Be A Teacher

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Proud To Be A Teacher, Education Website, Mandi Bahauddin.

02/11/2025

🛠️ Technical education is the foundation of industrial strength
🏗️🏭🌉🌁🛤️

02/11/2025

اسموگ کے پیش نظر

ای پی اے پنجاب کی جانب سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے احکامات
تمام نجی و سرکاری اسکول صبح 8:45 سے پہلے نہیں کھلیں گے

حکم نامہ 03 نومبر 2025 سے 31 جنوری 2026 تک نافذالعمل ہوگا۔

01/11/2025

ان شاء اللہ جماعت ہشتم کا سالانہ امتحان چار مضامین کا لیا جائے گا.

12/07/2023

انمول اکیڈمی آن لائن سروسز ۔ قادر آباد
علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی اسلام آباد نے سمسٹر خزاں 2023ء کے لیے میٹرک، انٹرمیڈیٹ اور سرٹیفیکیٹ کورسز کے داخلوں کا آغاز کر دیا ۔ خواہش مند طلبا و طالبات معلومات و رہنمائی اور آن لائن داخلوں کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ 03327557313

24/05/2023

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تحت ۔۔۔ موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری!

23/05/2023

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب کی جانب سے پہلی مرتبہ گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تدریسی کیمپس کا انعقاد.
بچوں کو انگریزی، اردو اور ریاضی کے بنیادی تصورات سے روشناس کروانے کے لیے 5 اضلاع (بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، میانوالی، مظفر گڑھ اور رحیم یار خان) کے 1213 اسکولز میں 1954 لرننگ کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا.

ان کیمپس سے 78 ہزار سے زائد طلباء مستفید ہوں گے.

21/05/2023

Intermediate Part - 2 (ENGLISH)
Expected Pairing Scheme - 2023

19/05/2023

سرکاری اسکولوں میں سمر کیمپ کا آغاز

14/05/2023
17/03/2023

"ٹیچرز کے پسندیدہ ترین جملے " 😌

1۔ کیا میں فارسی بول رہی ہوں؟ جو سمجھ نہیں آ رہی۔
2۔ تم لوگ یہاں پر صرف ماں باپ کا پیسہ ضائع کرنے آتے ہو۔
3۔ تم ہنس کیوں رہے ہو؟ ادھر آو مجھے بھی بتاو تا کہ میں بھی ہنس سکوں۔
4تمہارا کیا خیال ہے ، ٹیچرز پاگل ہیں جو تم لوگوں کو پڑھا رہے ہیں؟
5۔ کتاب دیکھو ، میری شکل کیا دیکھ رہے ہو؟
6۔ کھڑکی کے باہر کیا ہے اب؟
7۔ زیادہ اوور سمارٹ بننے کی کوشش مت کیا کرو۔
8۔ اگر پڑھنا نہیں تو ادھر کیا لینے آتے ہو؟
* پچھلی کلاس آپ لوگوں سے ہزار درجے بہتر تھی۔ ( حالانکہ وہ بھی ایسی ہی تھی )
9۔ اگر باتیں ہی کرنی ہیں تو کلاس سے باہر چلے جاو،شاباش
10۔ تم ۔۔۔۔ میں تم سے بات کر رہی ہوں ، پیچھے مت دیکھو
11۔ دیکھتے ہیں تم پاس کیسے ہوتے ہو ۔۔۔
12. کاپی گھر رہ گٸ ھے تو تم سکول کیا کرنے آۓ ھو؟
13.ہوم ورک کرنا بھولتا ھے ، کھانا , کھانا تو نہیں بھولتے۔
14. پہلے آپ لوگ بول لیں ، میں بعد میں پڑھاوں گی ۔
15. مجھے باقی ٹیچرز کی طرح مت سمجھو ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mandi Bahauddin
50400