Aftab Shahzad
Educationist.
30/04/2025
Its definitely need of the hour to upgrade our religious institutions.
Emerging technologies are transforming religious institutions by enhancing their ability to connect, communicate, and serve their communities more effectively.
With tools like social media, live streaming, and mobile applications, religious organizations can now reach a global audience, allowing sermons, prayers, and teachings to be accessed by people anywhere in the world.
ملک بھوٹان میں ایک اعلی سطحی میٹنگ ہوئی۔ مذہبی کلام اور قومی ترانے سے کاروائی کا آغاز ہوا۔
اہلکار نمبر 1: سر، ایک جماعت اپنے مذموم عظائم کے ساتھ ملک کے دارالخلافہ میں اپنے لوگ لا کر بٹھانا چاہتی ہے۔ یہ افراد لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث بنیں گے۔ راستے بند ہوں گے، لوگوں کی نقل و حرکت متاثر ہو گی، رابطہ کا نظام متاثر ہو گا، کاروباری و روز مرہ سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔ انتشار و بد امنی پھیلے گی، عدم استحکام ہو گا۔ اس کا حل ہمیں آج کی اس اہم نشست میں سوچنا ہو گا۔
اہلکار نمبر 2: سر، ان لوگوں سے بات کر کے کوئی صلح صفائی کر لیتے ہیں، انہیں کچھ دے دلا کر منفی سرگرمیوں سے باز رکھ لیتے ہیں۔
اہلکار نمبر 3: سر، ایسا کرتے ہیں ان کو اپنا احتجاج کرنے دیتے ہیں۔ ہم نے ملک کو ترقی کی راہ پر پہلے ہی گامزن کر لیا ہے۔ ان کے یہاں
جب مختصر سا اجتماع ہو گا تو یہ خود ہی شرمندہ ہو جائیں گے اور مستقبل میں بھی ایسا کرنے کا نہیں سوچیں گے۔
اہلکار نمبر 4: سر، ہمیں کسی بھی طرح ان شر پسند افراد کو روکنا ہے۔ یہ عوام الناس کو راستے بند کر کے، نقل و حرکت متاثر کر کے، رابطہ کا نظام درہم برہم کر کے، کاروباری و روز مرہ سرگرمیاں بند کرا کے تکلیف دینا چاہتے ہیں۔ ہم ایسا کرتے ہیں کہ ان کو روکنے کے لیے ملک کی تمام شاہراہیں بند کر دیتے ہیں، انٹرنیٹ و موبائل سگنلز جام کر دیتے ہیں، جگہ جگہ بھاری نفری لگا دیتے ہیں۔ یوں تمام مسائل حل ہو جائیں گے، اور یہ شر پسند اپنے مذموم عظائم حاصل کرنے میں ناکام رہیں گے۔
میٹنگ کے اختتام پر اہلکار نمبر چار کو تمام انتظامی طاقت دے کر ملک کو مزید ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا انتظام کر دیا گیا۔
Copied from Uzair Saroya
Welcome to Join Aam Insan Party.
عام انسان پارٹی 🇵🇰 عام انسان کی آواز
Call / WhatsApp : +923218481929
https://aaminsan.com
عام انسان پارٹی کا ممبر بننے کیلئے لنک پر کلک کر کے فارم پر کریں شکریہ ✅
https://aaminsan.com/membership
جانیئے عام انسان پارٹی کے بارے میں
https://aaminsan.com/manifesto
16/07/2024
پوائنٹ آف سیل سافٹ وئیر(POS) جو کہ ہر اچھا سٹور ضرور استعمال کرتا ہے اس کے بے شمار فوائد ہیں.
1. سٹاک کا مکمل ریکارڈ مل جاتا یے تاکہ معلوم کیا جاسکے کونسی پروڈکٹ موجود ہے اور کس کا آرڈر دینا ہے.
2. کسٹمرز کا رش لگا ہو تب بھی بغیر کسی غلطی کے تیزی کے ساتھ کام کیا جا سکتا ہے.
3. سٹاک کا ریکارڈ رکھنے کی وجہ سے چوری کا خطرہ ختم ہو جاتا ہے.
4. حساب کتاب کرنا آسان ہو جاتا ہے بس آٹو میٹک رپورٹس چیک کر کے بزنس کے حوالے سے فیصلہ سازی کرنا آسان ہو جاتا ہے.
5. کون سی پروڈکٹ کی ڈیمانڈ کم یا ذیادہ ہو رہی ایک کلک پر چیک ہو جاتا یے.
ایسے ہی اور بے شمار فوائد کا حامل سافٹ وئیر لینے کے لیے آج ہی رابطہ کریں کیونکہ جو آج ممکن ہے کل نہیں ہو سکتا.
03455759505📞
06/07/2024
✔️آن لائن سٹور چلانے کی کاسٹ (Operational Cost)بہت کم ہوتی ہے
✔️صرف آن لائن سٹور سے ہی کسی بھی وقت کسی بھی جگہ سے شاپنگ ممکن ہے
✔️صرف آن لائن سٹور میں ہی جتنی زیادہ چاہیں اتنی پروڈکٹس ڈسپلے کر سکتے ہیں
✔️صرف آن لائن سٹور میں ہی نہ رش کا مسئلہ ہے، نہ ٹریفک کا اور نہ ہی پارکنگ کا.
اپنے بزنس کا آن لائن سٹور بنانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں کیونکہ جو آج ممکن ہے کل نہیں ہو سکتا.
03455759505📞
08/06/2024
اگر آپ بزنس کو جدید ٹیکنالوجی سے بڑھانے کا پلان تو رکھتے ہیں
لیکن پریشان ہیں کہ شروع کہاں سے کیا جاۓ؟
اور سارا پروسس کیسے مینج ہو گا تو ملاقات کا ٹائم بنائیں
بیٹھ کر تمام ممکن سورسز کو ڈسکس کر لیتے ہیں کہ کس ٹیکنالوجی سے ہمیں کیا فائدہ ہو سکتا ہے.
مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں کیونکہ جو آج ممکن ہے کل نہیں ہو سکتا.
📞03455759505
23/05/2024
آپ اندازہ لگائیں منڈی بہاؤلدین پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے 41ویں نمبر پر ہے تو پورے پاکستان یا ساری دنیا میں کتنے لوگ آن لائن ہیں
تو اگر ہم اس آن لائن کمیونٹی سے فائدہ اٹھانا سیکھ لیں تو کوئی ایسی وجہ نہیں کہ بزنس نہ بڑھےاور ٹیکنالوجی سے یہ سب بہت آسان ہے
اپنے کاروبار کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کےلیے آج ہی رابطہ کریں
کیونکہ جو آج ممکن ہے کل نہیں ہو سکتا.
0345-5759505
21/05/2024
جب چاہو، جیسے چاہو، جہاں چاہو اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا ٹیکنالوجی کی مدد سے
مارکیٹنگ کریں
کیونکہ ٹیکنالوجی سے یہ سب بہت آسان ہے
اپنے کاروبار کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کےلیے آج ہی رابطہ کریں
کیونکہ جو آج ممکن ہے کل نہیں ہو سکتا.
0345-5759505
19/05/2024
مارکیٹنگ کا مطلب ہے اپنے کاروبار کا دوسروں کو بتانا.
کہ آپ کے پاس کیا پروڈکٹ یا سروس موجود ہے جس سے لوگوں کی زندگی بہتر ہو سکتی ہے
مارکیٹنگ اگر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کی جاۓ تو کم خرچ سے زیادہ لوگوں کو اپروچ کیا جا سکتا ہے. فیس بک اور انسٹا پر اتنی زیادہ تعداد میں لوگ موجود ہیں کہ اگر ہم پروفیشنل طریقے سے مارکیٹنگ کریں تو کاروبار کو بڑے آرام سے بڑھا سکتےہیں جتنے بھی سمجھدار اور سمارٹ لوگ یا کمپنیز ہیں ڈیجیٹل مارکیٹنگ ضرور کرواتے ہیں.
اپنے کاروبار کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کےلیے آج ہی رابطہ کریں
کیونکہ جو آج ممکن ہے کل نہیں ہو سکتا.
0345-5759505
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mandi Bahauddin
50400
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
28/06/2024