28/11/2021
💏 ការតបសាររហ័សទាន់ចិត្ត
Telegram : https://t.me/Diamondbetbet
🥇 បញ្ចូលដំបូងទទួលបាន 30%
🥇 ទឹករលីង5%
🥇 Free ឈ្មោះនិងពាក្យសម្ងាត់ សម្រាប់លេងហ្គេម
🎮 មានហ្គេមជាច្រើន1000+សុទ្ធតែជាហ្គេមសម្បូរបែប
👯 មានអ្នកចែកបៀរស្អាតៗចែកបៀអោយលោកអ្នក
📥 សេវាកម្មដកលុយរហ័សទាន់ចិត្ត និងសុវត្ថិភាពខ្ពស់⚡️
09/11/2021
عاشق ساقی کوثر، حکیم الامت، مصور پاکستان، شاعر مشرق، نوجوان نسل سے پر امید اور ہمہ جہت شخصیت حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے یوم پیدائش کے موقع پہ انہی کا کلام انہی کی نظر... ❤️❤️
جنگ یر موک کاایک واقعہ جسمیں علامہ اقبال نے جنگ سے قبل صف بندی کی منظر کشی کی اور ایک جوان عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ و صحبہ وسلم کی قلبی کیفیت اور اسکے اظہار کا ذکر کرکے دراصل اپنی کیفیت بیان کی.
صف بستہ تھے عرب کے جوانان تیغ بند
تھی منتظر حنا کی عروس زمین شام
اک نوجوان صورت سیماب مضطرب
آ کر ہوا امیر عساکر سے ہم کلام
اے بوعبیدہ رخصت پیکار دے مجھے
لبریز ہو گیا مرے صبر و سکوں کو جام
بے تاب ہو رہا ہوں فراق رسول میں
اک دم کی زندگی بھی محبت میں ہے حرام
جاتا ہوں میں حضور رسالت پناہ میں
لے جاؤں گا خوشی سے اگر ہو کوئی پیام
یہ ذوق و شوق دیکھ کے پرنم ہوئی وہ آنکھ
جس کی نگاہ تھی صفت تیغ بے نیام
بولا امیر فوج کہ ''وہ نوجواں ہے تو
پیروں پہ تیرے عشق کا واجب ہے احترام
پوری کرے خدائے محمد تری مراد
کتنا بلند تیری محبت کا ہے مقام!
پہنچے جو بارگاہ رسول امیں میں تو
کرنا یہ عرض میری طرف سے پس از سلام
ہم پہ کرم کیا ہے خدائے غیور نے
پورے ہوئے جو وعدے کیے تھے حضور نے'
24/09/2021
Congratulation to 4th semester highest gpa students "Muhammad Ali and Basharat Ali" for this great result keep going and always shine . work hard for further too.
24/09/2021
Link of today's session.Join to appreciate Our team and students .
Join conversation
22/09/2021
Invitation: we are honoured to invite you all on An appreciation session for top achievers of Mathematics. Join us to appreciate the hard work of students and faculty .
Regards
Tayyaba Javed
Lecturer and Co-ordinator of Mathematical Society UOG sub-campus M.B.Din
20/09/2021
Dear Students!
I'm grateful to see you accomplishing your goal.
you three are proof that success come to those who work hard and willing to sacrifice to achieve what they desire for.
Sincere congratulations to whole department!
18/09/2021
Congratulation girls ... You ladies prove that " Never underestimate the power of the girl who knows what she wants" .. More power to u my girls ...😘