جامعہ حسینیہ چشتیہ حیات العلوم پل پپلی

جامعہ حسینیہ چشتیہ حیات العلوم پل پپلی

Share

جامعہ حسینیہ چشتیہ حیات العلوم
برائے حفظ القرآن و دینی

Photos from ‎جامعہ حسینیہ چشتیہ حیات العلوم پل پپلی‎'s post 25/12/2025

ماشاءاللہ جامعہ حسینیہ پل پپلی کے طالب علم حافظ فرحان علی بن قاری مختار احمد کے تکمیلِ حفظ القرآن کے سلسلہ میں سجائی گئی محفل پاک کے تصویری مناظر

محفل پاک میں علاقہ بھر سے معززین نے بھرپور شرکت کی

اللہ سب کا آنا قبول فرمائے

منجانب
جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

23/12/2025

الحمدللہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر عنایت اور محبین کی دعاؤں سے قلیل عرصہ میں ایک اور ہونہار طالب علم حافظ فرحان علی بن قاری مختار احمد نے حفظ مکمل کر لیا۔۔
انشاءاللہ العزیز 24 دسمبر بروز بدھ ختم شریف اور دعائیہ تقریب جامعہ حسینیہ پل پپلی میں منعقد کی جائے گی شرکت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔۔
جزاکم اللہ
منجانب جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

Photos from ‎جامعہ حسینیہ چشتیہ حیات العلوم پل پپلی‎'s post 08/12/2025

ماشاءاللہ جامعہ حسینیہ پل پپلی کے طالب علم حافظ حسنین مختار بن مختار احمد (مرحوم) کے تکمیلِ حفظ القرآن کے سلسلہ میں سجائی گئی محفل پاک کے تصویری مناظر

محفل پاک میں علاقہ بھر سے معززین نے بھرپور شرکت کی

اللہ سب کا آنا قبول فرمائے

منجانب
جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

06/12/2025

الحمدللہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر عنایت اور محبین کی دعاؤں سے قلیل عرصہ میں ایک اور ہونہار طالب علم حافظ حسنین مختار بن مختار احمد (مرحوم) نے حفظ مکمل کر لیا۔۔
انشاءاللہ العزیز 7 دسمبر بروز اتوار ختم شریف اور دعائیہ تقریب جامعہ حسینیہ پل پپلی میں منعقد کی جائے گی شرکت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔۔
جزاکم اللہ
منجانب جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

Photos from ‎جامعہ حسینیہ چشتیہ حیات العلوم پل پپلی‎'s post 09/11/2025

ماشاءاللہ جامعہ حسینیہ پل پپلی کے طالب علم حافظ علی مرتضی بن امان اللہ کے تکمیلِ حفظ القرآن کے سلسلہ میں سجائی گئی محفل پاک کے تصویری مناظر

محفل پاک میں علاقہ بھر سے معززین نے بھرپور شرکت کی

اللہ سب کا آنا قبول فرمائے

منجانب
جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

07/11/2025

الحمدللہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر عنایت اور محبین کی دعاؤں سے قلیل عرصہ میں ایک اور ہونہار طالب علم حافظ علی مرتضی بن امان اللہ نے حفظ مکمل کر لیا۔۔
انشاءاللہ العزیز 8 نومبر بروز ہفتہ ختم شریف اور دعائیہ تقریب جامعہ حسینیہ پل پپلی میں منعقد کی جائے گی شرکت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔۔
جزاکم اللہ
منجانب جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

Photos from ‎جامعہ حسینیہ چشتیہ حیات العلوم پل پپلی‎'s post 30/10/2025

ماشاءاللہ جامعہ حسینیہ پل پپلی کے طالب علم حافظ فیضان اعجاز بن محمد اعجاز کے تکمیلِ حفظ القرآن کے سلسلہ میں سجائی گئی محفل پاک کے تصویری مناظر

محفل پاک میں علاقہ بھر سے معززین نے بھرپور شرکت کی

اللہ سب کا آنا قبول فرمائے

منجانب
جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

26/10/2025

الحمدللہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر عنایت اور محبین کی دعاؤں سے قلیل عرصہ میں ایک اور ہونہار طالب علم حافظ فیضان اعجاز بن محمد اعجاز نے حفظ مکمل کر لیا۔۔
انشاءاللہ العزیز 29 ستمبر بروز منگل ختم شریف اور دعائیہ تقریب جامعہ حسینیہ پل پپلی میں منعقد کی جائے گی شرکت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔۔
جزاکم اللہ
منجانب جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

17/10/2025

زہِ نصیب
گزشتہ صبح قبلہ جگر گوشۂ امام المناظرین ولی ابن ولی آل نبی اولاد علی پیر طریقت رہبر شریعت
پیر سید حسن رضا شاہ صاحب مدنی
(سجادہ نشین آستانہ عالیہ سہلو کے شریف)
اور آپکے پوتے پیر سید علی حسنین شاہ صاحب ہمراہ
عالم نبیل فاضل جلیل شاگر رشید حضور امام المناظرین علامہ مفتی ڈاکٹر عرفان القادری صاحب
جامعہ حسینیہ پل پپلی میں تشریف لائے اور جامعہ کے تعمیراتی و تعلیمی نظام کو دیکھ کر خوب سراہا اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا

قبلہ شاہ جی کی لجپالی کا بے حد شکریہ

ایڈمن

Photos from ‎جامعہ حسینیہ چشتیہ حیات العلوم پل پپلی‎'s post 23/09/2025

ماشاءاللہ جامعہ حسینیہ پل پپلی کے طالب علم حافظ حسیب اسلم بن محمد اسلم کے تکمیلِ حفظ القرآن کے سلسلہ میں سجائی گئی محفل پاک کے تصویری مناظر

محفل پاک میں علاقہ بھر سے معززین نے بھرپور شرکت کی

اللہ سب کا آنا قبول فرمائے

منجانب
جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

20/09/2025

الحمدللہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر عنایت اور محبین کی دعاؤں سے قلیل عرصہ میں ایک اور ہونہار طالب علم حافظ حسیب اسلم بن محمد اسلم نے حفظ مکمل کر لیا۔۔
انشاءاللہ العزیز 23 ستمبر بروز منگل ختم شریف اور دعائیہ تقریب جامعہ حسینیہ پل پپلی میں منعقد کی جائے گی شرکت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔۔
جزاکم اللہ
منجانب جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا

ایڈمن

Photos from ‎جامعہ حسینیہ چشتیہ حیات العلوم پل پپلی‎'s post 19/06/2025

ماشاءاللہ
بفضلہ تعالٰی جامعہ کے ایک اور ہونہار طالبعلم حافظ محمد اویس کے تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر جامعہ میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقہ بھر سے علماء و معززین نے شرکت فرما کر بچے کی خوب حوصلہ افزائی فرمائی ۔۔

ایڈمن

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


پل پپلی
Mandi Bahauddin