ڈنگہ چک ویلفیئر سوسائٹی

ڈنگہ چک ویلفیئر سوسائٹی

Share

The purpose of the welfare system is to support wellbeing by: providing social and financial security sufficient for an adequate standard of living.

07/08/2023

یا اللہ تیرا یہ بندہ تیرے محبـوب پیغمبــرؐ کی عزت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑتا رہا،آج اس پر مشکل وقت ہے تو ہی اس کی حفاظت فرما،
آمین🤲🤲💔😔

07/08/2023

خان صاحب اس قوم کے لئے مت لڑیں یہ بے حس قوم ھے جن کے لئے آپ گرفتار ھوئے وہ سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ھیں
لعنت اس ہجوم پر

05/08/2023

‏جب جب زمین پر انصاف کا قتل عام ہوتا ہے

تو تب زلزلے ہی آئیں گے

19/07/2023

میرا میری والدہ کـے علاوہ
🥺
اس دنیا میں کوئی نہیں اللّٰہ امی جان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🥺🤲

13/07/2023

‏‎آج کے دن کشمیری مجاہدین نے تاریخ رقم کی جسکی مثال دنیا میں نہیں ملتی 13 جولائی 1931 کو 22 کشمیریوں نے اذان کی تکمیل کے لئے جام شہادت نوش کر کے اذان مکمل کی تھی🥀سلام

03/07/2023

صدقہ ہر بھلا کو کھا جاتا ھے پر پاکستان میں ایک بھلا ایسی بھی جو صدقے ہے تمبو بھی کھا جاتی ھے

03/07/2023

میں بطور مسلمان سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں
اللہ کریم مسلم امہ کو متحد ہونے کی قوت دیے ۔آمین

01/01/2023

آج یکم جنوری 2023 کے پہلے دن ڈنگہ چک ویلفیئر سوسائٹی نے بہت اچھے کام کا آغاز کیا فری میڈیکل کا کامیاب کیمپ لگایا جس پر ڈنگہ چک ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم کو میری طرف سے مبارکباد کی مستحق ہے ♥️

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Main Street Chack No. 38 Sharki
Mandi Bahauddin
50400