Asif Kassar

Asif Kassar Inspiring you through timeless quotes, wise fiscal clues, and revolutionary concepts

اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتاسورہ آل عمران   ゚
20/09/2026

اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا
سورہ آل عمران

゚

بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہایک صحیح بول نہیں پاتادوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا   ゚
16/09/2026

بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ
ایک صحیح بول نہیں پاتا
دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا

゚

خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میںوقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گاکچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو برا کہنے سےاپنے حصے کا دیا...
13/09/2026

خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا
کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا

゚

اللہ تعالٰی نے فرمایاجو میری یاد سے روگردانی کرے گا اسکی زندگی تنگی میں رہے گیسورہ طہ۔   ゚
09/09/2026

اللہ تعالٰی نے فرمایا
جو میری یاد سے روگردانی کرے گا اسکی زندگی تنگی میں رہے گی
سورہ طہ
۔

゚

ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمیپھر بھی تنہائیوں کا شکار آدمیہر طرف بھاگتے دوڑتے راستےہر طرف آدمی کا شکار آدمیندا فاضلی۔   ゚  ...
06/09/2026

ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی
پھر بھی تنہائیوں کا شکار آدمی
ہر طرف بھاگتے دوڑتے راستے
ہر طرف آدمی کا شکار آدمی
ندا فاضلی
۔

゚

میں نے اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلی مثال تب دیکھی، جب سیب چار تھے اور ہم پانچ۔ تب ماں نے کہا، مجھے سیب پسند ہی نہیں...
02/09/2026

میں نے اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلی مثال تب دیکھی، جب سیب چار تھے اور ہم پانچ۔
تب ماں نے کہا، مجھے سیب پسند ہی نہیں
بو علی سینا

゚

تجربہ حالات سے آتا ہے عمر سے نہیں۔   ゚
30/08/2026

تجربہ حالات سے آتا ہے عمر سے نہیں
۔

゚

ملاقات کے صرف دو ہی معیار ہوتے ہیں خون ملتا ہو یا پھر معیار۔   ゚
26/08/2026

ملاقات کے صرف دو ہی معیار ہوتے ہیں خون ملتا ہو یا پھر معیار
۔

゚

حکیم لقمان سے کسی نے پوچھا کہ انسان کے لیے سب سے بہترین دوا کونسی ہے ؟جواب دیا: محبت اور عزتپوچھنے والے نے دوبارہ سوال ک...
23/08/2026

حکیم لقمان سے کسی نے پوچھا کہ انسان کے لیے سب سے بہترین دوا کونسی ہے ؟
جواب دیا: محبت اور عزت
پوچھنے والے نے دوبارہ سوال کیا: اگر یہ اثر نہ کرے تو ؟
حکیم لقمان مسکرائے اور بولے "تو دوا کی مقدار بڑھا دو"

゚

جو شخص سننے کا حوصلہ رکھتا ہے، وہ آدھی لڑائی جیت چکا ہوتا ہے ۔   ゚
19/08/2026

جو شخص سننے کا حوصلہ رکھتا ہے، وہ آدھی لڑائی جیت چکا ہوتا ہے
۔

゚

Address

District Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Kassar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category