Psychology learners

Psychology learners

Share

AOA. Hope u will be fine. we are providing online services

The purpose of this group is accomodate tha students with difficulty to understand psychology at any level eg, FA, BA, BS, MSC, MS,CSS,PMS.

24/12/2025

نفسیاتی مسائل کمزوری نہیں ہوتے، یہ ذہن کی تھکن کی آواز ہوتے ہیں۔
جیسے جسم بیمار ہو جاتا ہے، ویسے ہی دل اور دماغ بھی تھک جاتے ہیں۔
اداسی، بےچینی، غصہ یا خاموشی—یہ سب نظر انداز کرنے کی نہیں، سمجھنے کی ضرورت رکھتے ہیں۔
مدد مانگنا کمزوری نہیں، خود کا خیال رکھنا ہے۔
اپنے ذہن کی بھی اتنی ہی فکر کریں جتنی جسم کی کرتے ہیں۔

22/06/2023

𝚃𝚎𝚎𝚗𝚊𝚐𝚎 𝙲𝚘𝚞𝚗𝚜𝚎𝚕𝚒𝚗𝚐
The period of Adolescence(13-19) is the transitional stage between childhood and adulthood. They face many challenges in all aspects of their life.
*Their bodies are maturing quickly, they become s*xually interested and most of them face worries about their bodies.
*Their self-concept is growing rapidly, demands confirmation from the outer world. They are aware of the changes happening to their bodies and they may react with fear or joy.
*The unprovoked anger and bizarre attitude should not be judged during teenage, as mostly it is the result of hormonal discharge in the body necessary for physical development and s*xual maturation.
*The development of primary and secondary s*x characteristics in the body, may produce anger or depressive behavior.
*With increasing social and academic demands, they are in the process of continuous psychological transition. It also leads to sleep deprivation. Sleep-deprived teens have lower grades, are more depressed, have greater difficulty controlling their moods.
*Alcohol, Illegal Drugs, Obesity, Smoking, and STIs are the common threats to an adolescent's well-being.
*Due to poor emotional regulation during this age, teenagers are prone to suicidal ideation.
Teenage Counselling is an important aspect, needs to be addressed by Governments, Parents, and educational institutes. Psychological counselors in educational institutions are necessary to address this issue. Parents can support their teenagers through empathy and a positive family environment.

22/06/2023

*سماجی اور نفسیاتی مسائل کے ادراک کیلےُ "کونسلنگ" کو بطور طریقہ علاج استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا اس میں صرف روزمرہ زندگی کی طرح بات چیت کی جاتی ہے یا اس کے کچھ الگ اصول ہیں؟
*کونسلنگ کے ذریعے کن مسائل کو حل کیاجاسکتا ہے اور یہ کس حد تک کارآمد ہے؟
*ذندگی کے مختلف مراحل پر پیش آنے والے مسائل کے حل کیلےُ کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟
*لڑکپن اور بلوغت کی عمر کے سماجی اور نفسیاتی مسائل کو اس کے ذریعے حل کیاجاسکتا ہے اور اس کے ذریعے کس طرح بچوں اور والدین کی مدد کی جاسکتی ہے؟
ان تمام سوالوں کے جوابات کو تلاش کرنے کی کوشش کریں گے اور بات کریں گے ایک ماہرِ نفسیات سے جوکہ کونسلنگ کے شعبہ سے وابستہ ہیں

07/10/2022
22/09/2022

کبھی کبھی خالص چیز کے فروخت کنندہ سے زیادہ بحث کی جائے نا... تو وہ اک جملہ کہتا ہے اکثر کہ... آپ مارکیٹ میں گھوم پھر کر معیار اور قیمت دیکھ لیجیے... اور... آخر میں وہ خریدار آتا اسی کے پاس ہے...

ویسے ہی... محبت کا اظہار کر دینے کے بعد بھی... جو آپکو اپنانے سے ہچکچائے تو.... اسے بھی پوری آزادی دیجیے... تعلق بھیک کی صورت مانگنے سے نہیں بنتے... ایسے لوگوں کو بھٹکنے دیجئے.... زندگی کے میلے میں خود سے بچھڑ جانے دیں.. جو اپکا ہے وہ... شام کو ہی سہی لوٹ کر ضرور آئے گا.... لیکن واپسی کا فیصلہ اسے آزادی سے کرنے دیجئے...

ویسے ہر بار ایسا نہیں ہوتا... کبھی وہ چیز بک جاتی ہے.. .
کبھی اسکی قیمت بڑھ جاتی ہے تو... کبھی مالک کا دل بدل جاتا ہے..
سو اصل اور نقل میں پہچان کرنا سیکھیے.... ہم کبھی سستے کے چکر میں قیمتی چیز بھی کھو دیتے ہیں...

آپ کی ماہر نفسیات

21/09/2022

میری گواہی

اس علاقے میں جو بھی آدمی جاتا وہاں کے مکیں اس سے سب کچھ چھین لیتے ، کپڑے اتار دیتے اور سر عام بد فعلی کرتے
بازار سجے ، گھروں کے چولہے دہکتے اور مردوں کو للچائی نظروں سے دیکھتے مرد
اور حد یہاں تک کہ عورتیں بھی اس فعل میں برابر کی شریک
حتیٰ کہ اک مرد مومن کے گھر خوبصورت جواں لڑکے مہماں ہوئے تو اس کی اپنی بیوی نے ہی سبھی کو خبر کی اور سب اکٹھے ہو کر گھر کے دروازے کو توڑنے کے درپے ہو گئے
ان کے ذہنوں پہ وہ لڑکے اور نفسوں میں بدفعلی کا شیطانی الاؤ دہک رہا تھا
اس رات اللہ نے اس گھر والوں کی مدد کی
اور اگلی صبح جانتے ہیں کیا ہوا
گلیوں میں چہل پہل تھی
چند ادھر سر جوڑے ان لڑکوں کے لئیے غلیظ منصوبے بنا رہے تھے
کچھ دوسری طرف ٹھٹھے میں دھن آنے والے وقت سے بے خبر تھے
جب اچانک روئے زمین کا صرف اتنا ٹکڑا اوپر ہوا میں بلند ہوا
اوپر اور اوپر
یہاں تک کہ ان کی آوازیں اسمان پہ موجود فرشتوں نے بھی سنیں
اور پھر الٹا کر زمیں پہ دے مارا
اتنی شدت سے کہ وہ زمیں سے 400 فٹ نیچے گہرائی تک پہنچا اور پانی نکل آیا
قہر الہی یہیں نہیں رکا
کچھ لوگ جو رہ گئے
ان پہ اچانک اسمان سے پتھر برسنے لگے
یوں کہ ہر پتھر نشان زدہ ، جس کے حصے کا تھا اسی کو لگا
ان کا یہ فعل اس قدر غلیظ تھا کہ جس پانی نے اس فحش انسانوں کی لاشوں کو ڈھانپا اس میں پھر رہتی دنیا تک کوئی جاندار سانس نہ بھر سکا
اور بحر میت / مردار کہلایا
یہ قوم لوط تھی
آج پھر ہمارے ہاں یہی موضوع زیر بحث ہے
ٹرانس جینڈر اللہ کی دی گئی جنس پہ نہ راضی ہونے والے
اور
ہیجڑے اللہ کی دی گئی عطا پہ کچھ بھی نہ کر سکنے والے
دو الگ الگ گروہ ہیں
ٹرانس جینڈر قانون میں لواطیت کے لئیے وسیع مواقع رکھ دئیے گئے
اور روشن خیالی ، تعلیم یافتہ ، اور مہذب انسانیت کا ٹھپہ لگوانے کے لئیے اس کی حمایت مت کیجئے
اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے

جہاں تک ہو سکے اپنے آس پاس اس بدفعلی ، لواطیت کے خلاف ڈٹ جائیے

اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے
اور اک بات
میرے احتجاج کے گواہ رہئیے
میری گواہی دیجئے

24/08/2022

خودکشی آپ کی تکلیف کو کم نہیں کرتی بلکہ... یہ تکلیف پیچھے موجود لوگوں کی طرف منتقل ہو کر... ان کی زندگی بھر کی نفسیاتی اذیت بن جاتی ہے...

خودکشی کی بجائے... نفسیاتی علاج کی طرف آئیے...

19/06/2022

‎اینگزائٹی، ڈپریشن، مایوسی، ٹینشن، گھبراہٹ, ہر وقت کی سوچ، ذہنی الجھنوں اور پریشانیوں جیسے مسائل کے حل کے لئے ابھی ماہرنفسیات سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کے لئے یہاں موجود ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00