Royal School Kot Nawab Shah

Royal School Kot Nawab Shah

Share

Education institute

05/02/2025

رائل سکول کا ایک اور شاندار اور قابل تحسین اقدام
رائل سکول بوائز کیمپس کا آغاز
ششم تا میٹرک
داخلے جاری ہیں

22/03/2023

Hafiz Waqas Hafiz 𝐉𝐞𝐰𝐞𝐥𝐥𝐞𝐫s Abu Hanzalah Kashif Royal School Kot Nawab Shah

21/03/2023

Abu Hanzalah KashifHafiz WaqasHafiz 𝐉𝐞𝐰𝐞𝐥𝐥𝐞𝐫s

08/03/2022

محترم والدین
رائل سکول رسمی تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر رسمی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش ہے
آپکے بچوں کی ذہنی اور اخلاقی تربیت ادارے کی اولین ترجیح ہے
بچے کی ذہنی اور اخلاقی نشو نما کے لئے ضروری ہے کہ بچے کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق سکھائے جائیں
اسی سلسلے کی ایک کڑی سکول میں ون ڈش پارٹی کا انعقاد ہے
جس میں بچے گھر سے کچھ بنا کر لائیں گے اور اپنے کلاس فیلوز کے ساتھ مل بانٹ کر کھائیں گے جس سے ان میں دینے اور بانٹنے کی عادت پڑے گی
امید کرتے ہیں آپ اس میں ہمارے اور بچوں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے
شکریہ

Photos from Royal School Kot Nawab Shah's post 02/03/2022

school
shah

Photos from Royal School Kot Nawab Shah's post 02/03/2022

انتہائی معزز محترم
ایجوکیشنسٹ ، موٹیویشنل سپیکر ، ٹرینر
سر ہمایوں اشرف صاحب نے رائل سکول وزٹ کیا اور آپکے بچوں کی تعلیم کو مزید بہتر سے بہترین بنانے کے لئے اساتذہ کو ٹریننگ دی اور سٹاف کے کام کو سراہا

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00