By Mushaf Iqbal 8th semester Bs English
Bs- honor English Literature Govt. Degre College MBDin.
news update about education
بھارتی مشن چندریان 3 چاند پر کامیابی سے لینڈ کر چکا ہے۔
پاکستان میں مہنگائی اور بجلی کے بِلوں سے عوام کی چیخیں بغیر کسی راکٹ اور خلائی جہاز کے مریخ تک کامیابی سے پہنچائی جا رہی ہیں۔ کہاں چاند اور کہاں مریخ!
پنجاب بورڈز کے امتحانی نظام میں اہم تبدیلیاں۔
عملی امتحان کے پیرز میں
نہم دہم اور پریکٹیکل کے نمبرز ملا کر اگر طالب علم 50 نمبر حاصل کر لیتا ہے تو اسے پاس تصور کیا جائے گا۔
مثلا
نہم حاصل کردہ 08
دہم حاصل کردہ 15
پریکٹیکل حاصل کردہ 27
کل حاصل کردہ 50 تو اسے پاس تصور کیا جاۓ گا
الگ الگ پاس ہونا لاَزم نہی رہا۔
اسی ترتیب سے اگر طالب علم مجموعی طور پہ 50 نمبر حاصل نہی کر پایا مگر پریکٹیکل میں پاس ہے تو اسے دوبارہ پریکٹیکل نہی دینا پڑے گا۔ صرف پیپر ہی دینا ہوگا۔
اور اگر پیپرز میں پاس ہے مگر پریکٹیکل میں غیر حاضر یا فیل ہے تو اسے صرف پریکٹیکل ہی دینا ہوگا۔
موجودہ نتائج اسی اصول پہ جاری ہوۓ ہیں۔اور سیپلی کے امتحانات بھی اسی اصول پہ منعقد ہونگے۔
شکریہ
میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل۔
انٹری ٹیسٹ اب 27 اگست کی بجائے 10 ستمبر کو ہو گا.
*_اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا ہے_*
*🌼 ترجمہ:- 🌹*
اور جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرے اس کے لیے دو جنتیں ہیں- تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ، ( دونوں جنتیں ) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں ۔ تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ، ان میں دو چشمے بہتے ہیں- تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ، ان میں ہر میوہ دو دو قسم کا ، تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ،
*﴿سورة الرحمن, ۴۶-۵۳﴾*
13/08/2022
13/08/2022
Beauty of Degree College Mandibahaudin 🥀❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mandi Bahauddin