Kids Villa

Kids Villa KV facilitating the students to get up to date education by modren way of teaching methods..KVMS int

کڈز ویلا میں داخلے جاری ہیں!آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد 💫Admissions Open✔ Playgroup( Montessori ) to Class 9...
25/03/2026

کڈز ویلا میں داخلے جاری ہیں!
آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد 💫
Admissions Open
✔ Playgroup( Montessori ) to Class 9th
✔ بہترین تربیت، دوستانہ ماحول اور تجربہ کار اساتذہ
آکسفورڈ سلیبس
بہترین مربوط نظام
ناظرہ
انگلش لنگوئج کلاسز
کمپیوٹر لیب
Ai
🎒 آج ہی وزٹ کریں اور اپنے بچے کا داخلہ کنفرم کروائیں!
📞 رابطہ: 03345756226
📍 نزد واپڈا کالونی موڑمنڈی بہاؤالدین











23/03/2026
🎓✨ کڈز ویلا اسکول کا سالانہ رزلٹ 2026 – شاندار تقریب ✨🎓الحمدللہ! Kids Villa School میں سالانہ نتائج کی پروقار تقریب کا ا...
10/03/2026

🎓✨ کڈز ویلا اسکول کا سالانہ رزلٹ 2026 – شاندار تقریب ✨🎓
الحمدللہ! Kids Villa School میں سالانہ نتائج کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ 🏆🌟
یہ کامیابیاں ہمارے محنتی طلبہ، قابل اساتذہ اور تعاون کرنے والے والدین کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔ ہمیں اپنے تمام پوزیشن ہولڈرز پر فخر ہے اور دیگر طلبہ کی کوششوں کو بھی دل سے سراہتے ہیں۔
📸 تقریب کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں اور اپنے ننھے ستاروں کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔
🌈 علم، اخلاق اور جدید تعلیم کے ساتھ روشن مستقبل کی جانب ایک اور کامیاب قدم!









Address

Rassool Road Kanchi Mor M. B. Din
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kids Villa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category