City Educator School

City Educator School Create Every Spark

21/09/2026

ہم صرف پڑھاتے نہیں، سکھاتے بھی ہیں
Hum Sirf padhate nahi, Sikhate b hn

"کیا آپ کا بچہ ٹیوشن پڑھنے کا وقت… کھیل، موبائل یا گھر کے شور میں ضائع کر رہا ہے؟"کیا آپ کا بچہ کوچنگ لے رہا ہے؟  یا وقت...
20/09/2026

"کیا آپ کا بچہ ٹیوشن پڑھنے کا وقت… کھیل، موبائل یا گھر کے شور میں ضائع کر رہا ہے؟"
کیا آپ کا بچہ کوچنگ لے رہا ہے؟ یا وقت ضائع کر رہا ہے؟
کیونکہ ٹیوشن والی جگہوں پر زیادہ تر گھر کا شور ہوتا ہے، مہمان اور روزمرہ کے کام ہمارے بچوں کی پڑھائی میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
اگر آپ اپنے بچوں کی بہترین پڑھائی اور کامیابی چاہتے ہیں تو صرف پڑھائی کے لئے بنے ماحول کا انتخاب کریں
اب فکر کی ضرورت نہیں!
City Educator School & Academy لایا ہے ایک محفوظ، منظم اور Study-Focused ماحول—
جہاں بچے صرف ٹیوشن نہیں لیتے، بلکہ Concept Building، Test Preparation اور بہتر تعلیمی کارکردگی کی طرف بڑھتے ہیں۔ اور سیکھتے ہیں۔
پرائمری، مڈل، میٹرک تمام مضامین، ایف۔ اے، ایف، ایس، سی۔ اور بی۔اے کے تمام مضامین
Math, English, Science, Physics, Chemistry اور Biology کی خصوصی تیاری۔
روزانہ دوپہر 2:30 بجے سے شام 6 بجے تک
تجربہ کار اور تعلیم یافتہ فی میل ٹیچرز کی نگرانی میں۔
وڑیائت، میرہ، میانہ گوندل، چوک میانہ گوندل، عالم آباد، ہیڈفقیریاں، مونہ سیداں، ڈیرہ جات، کالونی
چک 26، 27، 28، 29، 30، چک 34، جاڑہ اور آس پاس کے علاقوں کے طلبہ و طالبات (بیٹے، بیٹیوں) کے لیے آسان رسائی
مین سرگودھا گجرات روڈ پر، عمر میرج ہال کے نردیک
اپنے بچے کا قیمتی وقت ضائع نہ ہونے دیں۔ کلاس اور مضمون بتائیں، داخلے کی معلومات لیں اور اپنی سیٹ محفوظ کریں
📞 آج ہی واٹس ایپ کریں: 0300-9443088
یہاں شور نہیں، صرف پڑھائی ہے
کل کے لیڈر آج تیار ہوں گے
باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم، پروگریس رپورٹ اور روزانہ حاضری
City Educator School & Academy — بہتر پڑھائی، بہتر رہنمائی، بہتر مستقبل!

Future Ready Tuition and Coaching Academy.City Educator School & Digital Skills Academy
19/09/2026

Future Ready Tuition and Coaching Academy.
City Educator School & Digital Skills Academy

19/09/2026

City Educator Coaching Academy.
Tuition, Guidance, Concept Based Study. Regular Tests & Progress Report.
"کیا آپ کا بچہ ٹیوشن پڑھنے کا وقت… کھیل، موبائل یا گھر کے شور میں ضائع کر رہا ہے؟"
کیا آپ کا بچہ کوچنگ لے رہا ہے؟ یا وقت ضائع کر رہا ہے؟
کیونکہ ٹیوشن والی جگہوں پر زیادہ تر گھر کا شور ہوتا ہے، مہمان اور روزمرہ کے کام ہمارے بچوں کی پڑھائی میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
اگر آپ اپنے بچوں کی بہترین پڑھائی اور کامیابی چاہتے ہیں تو صرف پڑھائی کے لئے بنے ماحول کا انتخاب کریں
اب فکر کی ضرورت نہیں!
City Educator School & Academy لایا ہے ایک محفوظ، منظم اور Study-Focused ماحول—
جہاں بچے صرف ٹیوشن نہیں لیتے، بلکہ Concept Building، Test Preparation اور بہتر تعلیمی کارکردگی کی طرف بڑھتے ہیں۔ اور سیکھتے ہیں۔
پرائمری، مڈل، میٹرک تمام مضامین، ایف۔ اے، ایف، ایس، سی۔ اور بی۔اے کے تمام مضامین
Math, English, Science, Physics, Chemistry اور Biology کی خصوصی تیاری۔
روزانہ دوپہر 2:30 بجے سے شام 6 بجے تک
تجربہ کار اور تعلیم یافتہ فی میل ٹیچرز کی نگرانی میں۔
وڑیائت، میرہ، میانہ گوندل، چوک میانہ گوندل، عالم آباد، ہیڈفقیریاں، مونہ سیداں، ڈیرہ جات، کالونی
چک 26، 27، 28، 29، 30، چک 34، جاڑہ اور آس پاس کے علاقوں کے طلبہ و طالبات (بیٹے، بیٹیوں) کے لیے آسان رسائی
مین سرگودھا گجرات روڈ پر، عمر میرج ہال کے نردیک
اپنے بچے کا قیمتی وقت ضائع نہ ہونے دیں۔ کلاس اور مضمون بتائیں، داخلے کی معلومات لیں اور اپنی سیٹ محفوظ کریں
📞 آج ہی واٹس ایپ کریں: 0300-9443088
یہاں شور نہیں، صرف پڑھائی ہے
کل کے لیڈر آج تیار ہوں گے
باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم، پروگریس رپورٹ اور روزانہ حاضری
City Educator School & Academy — بہتر پڑھائی، بہتر رہنمائی، بہتر مستقبل!

14/09/2026

Our Little Shining Stars.

12/09/2026

A Powerful Message from the Young Generation.

11/09/2026

Brilliant 6-Year-Old Student Rocks Body Parts Presentation! 🌟 City Educator School

04/09/2026

A tiny step today can become a big achievement tomorrow! ❤️

Address

Sargodha Gujrat Road
Mandi Bahauddin
50580

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923009443088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Educator School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category