07/08/2025
📖 Online Quran Classes (Worldwide) 🌍
🧕🏻 Taught by: Hafiza Meerub Fatima
🎓 Certified & Experienced Female Quran Teacher
🕋 6+ Years of Experience in Teaching the Holy Quran
💡 Why Choose Us?
✔️ One-on-One Classes
✔️ Female, Male & Kids All Welcome
✔️ Flexible Timings for Every Time Zone
✔️ Fluent in Urdu & English
📚 Courses Offered:
1️⃣ Quran Nazra with Tajweed
2️⃣ Quran Hifz with Tajweed
3️⃣ Quran Tarjuma & Tafseer
4️⃣ Namaz with Meaning
5️⃣ 6 Kalmas
6️⃣ 40 Duas
7️⃣ 40 Ahadith
8️⃣ Taleem-ul-Islam (Basic Knowledge)
🏆 Achievements:
✨ 30+ Students Completed Hifz
✨ Former Teacher at District University
📹 Watch Demo Class:
🔗 YouTube Video
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://youtube.com/shorts/p6_ygcystkU?si=N5kcxlL4B7gadNkz
page Link 🔗
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.facebook.com/share/1fqy8Dv9SU/
📞 Contact to Enroll Now:
📱 WhatsApp: +92 301 6941922
🌐 For Students in Pakistan USA, UK, Canada, Australia & Gulf Countries
23/07/2025
📖 Online Quran Classes (Worldwide) 🌍
🧕🏻 Taught by: Hafiza Meerub Fatima
🎓 Certified & Experienced Female Quran Teacher
🕋 6+ Years of Experience in Teaching the Holy Quran
💡 Why Choose Us?
✔️ One-on-One Classes
✔️ Female, Male & Kids All Welcome
✔️ Flexible Timings for Every Time Zone
✔️ Fluent in Urdu & English
📚 Courses Offered:
1️⃣ Quran Nazra with Tajweed
2️⃣ Quran Hifz with Tajweed
3️⃣ Quran Tarjuma & Tafseer
4️⃣ Namaz with Meaning
5️⃣ 6 Kalmas
6️⃣ 40 Duas
7️⃣ 40 Ahadith
8️⃣ Taleem-ul-Islam (Basic Knowledge)
🏆 Achievements:
✨ 30+ Students Completed Hifz
✨ Former Teacher at District University
📹 Watch Demo Class:
🔗 YouTube Video
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://youtube.com/shorts/p6_ygcystkU?si=N5kcxlL4B7gadNkz
page Link 🔗
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.facebook.com/share/1fqy8Dv9SU/
📞 Contact to Enroll Now:
📱 WhatsApp: +92 301 6941922
🌐 For Students in Pakistan USA, UK, Canada, Australia & Gulf Countries
08/07/2025
Contact number
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
+92 3016941922
06/11/2024
👑_____||❤️☄️
*حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں بتاتا ہے* 😌✨🌸🍃_"
*کہ آپ مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی باحیا ماں کی باحیا بیٹی ہیں...*
*..🥰👑✨💦*
🥀✨✍️
01/11/2024
*اللہ کو چھوڑ دو گے تو کوئی چیز ہاتھ نہیں آئے گی۔ جہاں اتنا صبر کیا ہے، وہاں تھوڑا صبر اور سہی۔ پھر دیکھو، جو اب تک تمہارے نصیب کا حصہ نہیں تھا، وہ بھی تم تک پہنچا دیا جائے گا۔ غم نہ کرو، اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ ا٨یک ہار پر کیا تم ہر اُس فتح کو بھول گئے ہو جس سے اللہ نے تمہیں ہمکنار کیا ہے؟ اُس کی رحمتوں کو یاد کرو اور ذہن نشین کر لو کہ تمہارا رب ہر شے پر قادر ہے۔*
🥀✨✍️
31/10/2024
جب اللّٰہ پاک کوئی کام چاہتا ہے
تو اللّٰہ زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ وہ سمندر تھا جس نے ڈبویا نہیں۔ وہ آگ تھی جس نے جلایا نہیں۔
وہ پہاڑ تھا جس کی بلندی نے بچایا نہیں۔
وہ مچھلی تھی جو ہضم نہ کر سکی۔
وہ بچہ تھا جو بول پڑا۔
سوئے ہوئے لوگ تین سو سال بعد اُٹھ گئے۔
سورج رُک گیا۔
چاند کے ٹکڑے ہو گئے۔
یہ مت کہو کہ یہ ہو نہیں سکتا
بلکہ بولو کہ
اے میرے پروردگار میرے لیے آسانی فرما۔
آمین
اِنّٙ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ
بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ (القرآن)
🥀✨✍️
30/10/2024
*اپنی تمام ایمانی ساتھیوں سے صرف الله تعالی کی خاطر محبت کرتی ہوں* 🫂
_اے الله تو قیامت کے دن ہم سب کو اپنے عرش کا سایہ نصیب کرنا۔۔۔🤲🏻_
*میرے دل سے نکلنے والی تمام دعائیں آپ سب ایمانی ساتھیوں کے لیے ہیں*
*میری دعا ہے کہ الله سبحانہ و تعالی اپ سب کے تمام دکھوں کو دور کر دے۔ تقوی خوشحالی اور ایمان والی بہترین زندگی عطا کرے۔ ہر آزمائش تکلیف اور مصیبت سے بچا کے رکھے۔*🥲🤲🏻🫀🫂
🥀✨✍️
30/10/2024
*"حِجاب آپ کی شناخت چُھپاتا نہيں شناخت بناتا ہے"*
*"کہ آپ مُسلمان کے گھر پيدا ہونے والی باحيا ماں کی باحيا بيٹی ہيں____"*🦋✨🌸🤍🩷*
🥀✨✍️
30/10/2024
*جب دل پھٹنے کو تیار ہو،*
*رویے روح کو زخمی کریں،*
*تو فقط اپنے رب سے سرگوشیاں کرنا،*
*اور ان سرگوشیوں کا اگر جواب بھی پانا چاہو تو اس رسی کو تھام لینا جو رب تک جاتی ہے،*
*اس میں تمہارا رب تم سے مخاطب ہو گا،*
*وہ جواب دے گا تمہاری ہر ایک بات کا،*
*تمہاری روح کو پر سکون کرے گا اپنی پیاری پیاری تسلیوں سے🩷🦋*
╭────•🌙🤍|
🥀✨✍️
30/10/2024
*طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے*
*آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی رحیم ہے*
*مجھے راستے سے نہ ڈراؤ اے دنیا والوں*
*میں جس کی آس پر ہوں وہ رب کریم ہے*
─────•🌸🤍