10/09/2025
یہ تصویر ایک بہت گہرا سبق دیتی ہے۔ 🦊🐇
تحریر میں بتایا گیا ہے کہ:
خرگوش لومڑی کو دوست سمجھتا تھا، لیکن جب دوستی کا فائدہ ختم ہو گیا تو لومڑی نے اُسے ہی کھا لیا۔
💡 اس کہانی کا پیغام یہ ہے کہ دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف اپنے مطلب کے لیے دوستی کا لبادہ اوڑھتے ہیں۔ وہ وقت آنے پر اپنی اصل فطرت دکھا دیتے ہیں اور دوسرے کا نقصان کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔
👉 لہٰذا ہمیشہ سوچ سمجھ کر تعلقات نبھائیں۔ اصل دوست وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑا رہے، نہ کہ وہ جو صرف اپنے مفاد تک محدود ہو۔
✨ یاد رکھیں:
"دوستی کے نام پر مطلب پرست لوگ، دراصل لومڑی کی طرح ہیں، جو وقت پڑنے پر خرگوش کی طرح اپنے ہی دوست کو کھا جاتے ہیں۔"
#دوستی #سبق #مفادپرست #عبرت
26/07/2025
🌊 "راستے نہیں، رہبر بچاتے ہیں!"
موسیٰؑ بچ گئے، فرعون غرق ہوا… سبق یہ ہے کہ منزل تک پہنچانے والا راستہ نہیں، اللہ کا منتخب کیا ہوا رہبر ہوتا ہے۔
26/07/2025
🖤 "Apni khushi ko kisi aur ki fursaton ka mohtaj mat banao..."
Zindagi tab hi khoobsurat lagti hai jab aap khud apni khushi ki wajah ban jao.
22/07/2025
☕ “Don’t wait for later, because later might never come.”
Life moves fast—coffee gets cold, moments fade, people change.
Do it now. Say it now. Live it now.
22/07/2025
📝 “Deep Message”
💫 Emotions are priceless—spend them wisely.
Time can be earned again, but broken emotions can't. Choose people who truly understand your soul.
22/07/2025
آپ شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔
فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔
لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔
لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔
تاجروں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔
سائنسدانوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو اپنی لاعلمی کا احساس ہوگا۔
اچھے اساتذہ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔
کسان یا مزدور کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کافی محنت نہیں کر رہے ہیں۔
ایک سپاہی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی اپنی خدمات اور قربانیاں معمولی ہیں۔
ایک اچھے دوست کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی جنت ہے!
جیسی عینک پہنیں گے ویسا ہی نظر آئے گا۔
21/07/2025
🤫 “Silence speaks louder when maturity takes over.”
When you grow, you stop reacting and start understanding.
Not every point needs to be proven—some battles are won in silence.
21/07/2025
آج لنکڈاِن پر ایک تصویر نے روک دیا
دو مرغیاں سامنے تھیں
ایک 900°F پر صرف ایک گھنٹہ پکی… اور بالکل جل گئی
دوسری 300°F پر تین گھنٹے میں آرام سے، سکون سے، محبت سے پکی… اور perfectly گولڈن، جوسی، لاجواب
یہ تصویر تھی… لیکن پیغام زندگی کا تھا
ہم سب اسی فریب میں ہیں کہ
جلدی کامیابی ملے
جلدی viral ہوں
جلدی پیسے آئیں
جلدی car، گھر، lifestyle آ جائے
ہمیں ہر چیز کا shortcut چاہیے
ہر بندہ چاہتا ہے کہ بس 900°F پر ایک گھنٹہ لگے اور result ready ہو
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جو کچھ بھی جلدی تیار ہوتا ہے
وہ اکثر یا تو کچا رہ جاتا ہے یا جل جاتا ہے
اور جو چیز وقت لیتی ہے… محنت، صبر اور consistency لیتی ہے
وہی اصل masterpiece بنتی ہے
تمہیں لگ رہا ہے کہ تمھاری محنت کا result نہیں آرہا
تم دن رات hustle کر رہے ہو، کوشش میں ہو
لیکن progress نظر نہیں آ رہی
تو بھائی شاید تم slow-cook ہو رہے ہو
کیا تمہیں پتا ہے
وارن بوفے کی دولت کا 99% حصہ اُس وقت آیا جب وہ 50 سال کے ہو چکے تھے
جیک ما کو 30 سے زائد بار رد کیا گیا، حتیٰ کہ KFC میں بھی نہیں رکھا
اور Amazon کو profit میں آنے میں 7 سال لگے
اور Disney کو 302 بار ریجیکٹ کیا گیا
اور J.K. Rowling کو Harry Potter شائع کروانے کے لیے 12 پبلشرز سے انکار سننا پڑا
سوال یہ نہیں کہ تم کتنی تیزی سے کامیاب ہو سکتے ہو
سوال یہ ہے کہ تم کتنے صبر، مستقل مزاجی اور strategy کے ساتھ کامیابی کی طرف جا رہے ہو
کیونکہ fast track پہ اکثر derailment زیادہ ہوتی ہے
اور جو آہستہ چلتے ہیں وہ زیادہ لمبے سفر طے کرتے ہیں
اگر تمھیں لگتا ہے کہ تمھاری journey slow ہے
تو ہو سکتا ہے تم chicken نہیں، کوئی شاہی پلاو بن رہے ہو
جس میں ہر چیز کو اپنا وقت چاہیے
ورنہ نہ taste آتا ہے، نہ خوشبو
تو اگلی بار جب دل کرے کہ سب کچھ چھوڑ دوں، سمجھوں کہ “یار کچھ نہیں ہو رہا”
تو یہ یاد رکھنا:
جو چیز آہستہ آہستہ، low flame پہ پکتی ہے
وہی زندگی کے دسترخوان پہ اچھے سے serve ہوتی ہے
اور سب اُسی کو repeat بھی کرتے ہیں
تمھارا وقت آئے گا
بس جلدی میں اپنا تندور نہ جلا بیٹھنا
- ماخوذ