سرکاری سکولز معیاری سکولز
گورنمنٹ ہائی سکول مونا ڈپو (ضلع منڈی بہاء الدین) میں ایڈمیشن جاری ہیں۔
Govt. High School Mona Depot
سرکاری سکول❤️ معیاری سکول🏫
19/07/2026
25/03/2026
*گورنمنٹ ہائی سکول مونا ڈپو میں نرسری تا دہم داخلے جاری ہیں۔*
یہاں بچوں کو درج ذیل بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں:
1. فری داخلہ
2. مفت درسی کتب
3. معیاری تعلیم
4. تجربہ کار اساتذہ
5. بہترین تعلیمی ماحول
*اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی انہیں گورنمنٹ ہائی سکول مونا ڈپو میں داخل کروائیں۔*
Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Remount Depot Mona
Mandi Bahauddin