15/08/2026
🇵🇰✨ رنگ ثقافت کے، جذبہ پاکستان کا!
پینجیہ سکول سسٹم کے ننھے ستاروں نے مختلف ثقافتی لباس پہن کر یومِ آزادی کو خوبصورت انداز میں منایا اور یہ پیغام دیا کہ:
لباس الگ، ثقافتیں الگ — مگر پہچان ایک، پاکستان! 💚🤍
ہم بچوں کو صرف تعلیم نہیں دیتے بلکہ انہیں اپنی ثقافت، اقدار، اعتماد اور وطن سے محبت بھی سکھاتے ہیں۔
🎓 اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی پینجیہ سکول سسٹم کا انتخاب کریں۔
📚 داخلے جاری ہیں!