Star kids public school
Education
انگریز کا اُترا ہوا کوٹ آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
ان کا اُترا ہوا جوتا یہاں آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
انگریز کی استعمال شدہ کوئی بھی چیز آ جائے تو وہ لنڈا ہی کہلاتی ہے۔
انگریز کا نظامِ تعلیم بھی، جو ہمیں وراثت میں ملا، لنڈا ہی ہے،
انگریز کا نظامِ حکومت جو ہم چلا رہے ہیں یہ بھی لنڈا ہی ہے،
ان کے عدالتی نظام کو بھی ہم لنڈا ہی کہیں گے،
بنیادی طور پر ہم ایک "لنڈا پسند" قوم ہیں،
کہئے تو 75 سال سے ہم"لنڈا گو" ہیں۔..
اور پورے پاکستان میں لنڈا چل رہا ہے۔
16/12/2025
TikTok · skp school 94 likes, 6 comments. “ # 16 December Black day # ما ئیں راہ تکتی رہ گئ بچے سکول سے سیدھا جنت چلے گۓ 😞🥀🥀”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mandi Bahauddin
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 01:00 |
| Tuesday | 07:30 - 01:00 |
| Wednesday | 07:30 - 01:00 |
| Thursday | 07:30 - 01:00 |
| Friday | 07:30 - 11:50 |
| Saturday | 07:30 - 01:00 |