Al Hadeed As Academy

Al Hadeed As Academy Educating Students for Success in a Changing World

21/02/2024
17/02/2024

لوہے کی ایک سلاخ کی قیمت120 روپے ہے۔
اس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 1000روپے ہو گی۔
اس سے سوئیاں بنا دیں تو اسکی قیمت30000روپے ہو جائے گی اور اگر اس سے آپ گھڑیوں کے لئے بیلنس سپرنگ بنا دیں تو اسکی قیمت تین لاکھ روپے تک ہو سکتی ہے۔
آپ نے اپنے آپ کو کیا بنانا ہے یہ فیصلہ آپکی قیمت طے کرے گا۔
مٹی کو اگر مٹی کے طور پر بازار میں بیچیں گے تواس کی قیمت بہت کم ہوگی لیکن اینٹیں بنا کر بیچیں تو یقینا زیادہ قیمت وصول ہوگی۔
اسی مٹی سے اگر برتن بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہوگی اور اگر اسی مٹی سے خوبصورت مجسمہ بنا کر بیچیں گے تو وہ لاکھوں میں بکے گی۔
فیصلہ آپ کا ہے کہ آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟
ایک عام،روایتی اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا پھرایک بہترین،مثبت اور پر امن محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟
منقول

📢📢📢📢📢  مجھے لازمی پڑھیں 📢📢📢📢📢          📢📢📢اس میں آپ ہی کا فائدہ ہے 📢📢📢📢السلام علیکم:  Dear Members ہم اپنے عزیز ممبرز کو...
29/03/2023

📢📢📢📢📢 مجھے لازمی پڑھیں 📢📢📢📢📢
📢📢📢اس میں آپ ہی کا فائدہ ہے 📢📢📢📢
السلام علیکم: Dear Members
ہم اپنے عزیز ممبرز کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
امید کرتے ہیں آپ ٹھیک ہوں گے ۔
ہم لے کر آئے اپنے عزیز پاکستانی لوگوں کے لیے بہت
زبردست آفر
👇👇 اس آفر کا نام 👇👇
👉🏻👉🏻👉🏻👉🏻Youth Star Pakistan 👈🏼👈🏼👈🏼👈🏼
اس پروگرام میں آپ کو درج ذیل فوائد ہوں گے ۔
1۔ آپ فری میں ارننگ کر سکیں گے ۔
2۔آپ فری میں
✔ TIK-TOK
⭕Free Followers: 1000 to 1500
⭕Free Like & comments : 1000
⭕Free Views : 1000
✔ FACEBOOK
⭕Free Followers: 1000 to 1500
⭕Free Like & comments : 1000
⭕Free Views : 1000
✔ YOUTUBE
⭕Free Subscribers : 1000 to 1500
⭕ Free Watch Time : 4000 Hours
⭕Free Like & Comments : 1000
⭕Free Views : 1000

✔ INSTAGRAM
⭕Free Followers: 1000 to 1500
⭕Free Like & Comments : 1000
✔ LIKEE
⭕Free Followers: 1000 to 1500
⭕Free Like & Comments : 1000
پر ترقی کر سکیں گے ۔اور بہت سارا پیسہ کما سکتے ہیں ۔
3۔ آپ کو اکاؤنٹ بنانے سے لے کر اکاؤنٹ کو Monetize کروانے تک فری میں رہنمائی دی جائے گی ۔
4۔جو لوگ اس پروگرام میں شامل ہوں گے ان تمام کورسز پر
🎊🎊🎊50% ڈسکاؤنٹ پر 🎊🎊🎊

✅ Digital Marketing
✅ Social Media Marketing
✅ Freelancing
✅ Fiverr Mastr
✅ Up Work
✅ Web Development
✅ App Development
✅ SEO

یہ تمام Skill حاصل کر سکیں گے ۔اور ماہانہ لاکھوں کما سکیں گے ۔
5۔ آپ کو فری میں E-Commerce ٹریننگ ورکشاپ مل سکیں گی ۔جس سے آپ بہت تھوڑی سرمایہ کاری سے اپنا کاروبار شروع کر لے گے ۔
6۔آپ تین چار گھنٹے کام کر کے بہت پیسہ کما سکیں گے ۔
7۔آپ کو Achievers Software House کی طرف سے سرٹیفکیٹ دیا جائے گا ۔
اگر آپ پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو yes لکھ کر فوری reply کریں .
😄😄😄😄بہت شکریہ بہت شکریہ ۔
. . . . . . . . . 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا آپ آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں ✔️آپ اچھے روزگار کی تلاش میں ہیں ✔️کیا آپ اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس...
20/02/2023

کیا آپ آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں ✔️
آپ اچھے روزگار کی تلاش میں ہیں ✔️
کیا آپ اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس سرمایہ کاری نہیں ہے✔️
کیا آپ ماہانہ ایک لاکھ روپیہ کمانا چاہتے ہیں✔️
تو پھر یہ آفر آپ کے لئے بہت اچھی ہے جلدی جلدی کریں✔️

کیا آپ online پیسہ کمانا چاہتے ہیں ۔کیا آپ بھی E.Commerce بزنس سیٹ کرنا چاہتے ہیں .کیا آپ ایک اچھے روزگار کی تلاش میں ہی...
20/02/2023

کیا آپ online پیسہ کمانا چاہتے ہیں ۔
کیا آپ بھی E.Commerce بزنس سیٹ کرنا چاہتے ہیں .
کیا آپ ایک اچھے روزگار کی تلاش میں ہیں۔
کیا آپ اپنا لائف سٹائل بہتر کرنا چاہتے ہو ۔

السلام علیکم !
08/02/2023

السلام علیکم !

Address

Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadeed As Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Hadeed As Academy:

Shortcuts

Share

Category