18/03/2026
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
احباب اس پر وقار با برکت محفل میں ضرور شرکت فرمائیں
قرآن سے اپنے دلوں کو منور کریں
عشاء 8:00 بجے انشاء اللہ تعالیٰ
Therefore it is our duty to follow his Sunnah.
The rules of recitation and Tajwid apply to the Holy Quran as our beloved Prophet (PBUH) himself read, recited and pronounced the words of the Koran with Tajwid.
18/03/2026
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
احباب اس پر وقار با برکت محفل میں ضرور شرکت فرمائیں
قرآن سے اپنے دلوں کو منور کریں
عشاء 8:00 بجے انشاء اللہ تعالیٰ
رمضان المبارک کی بابرکت 27ویں رات نہایت فضیلت اور رحمتوں والی رات ہے۔ یہ وہ مبارک گھڑیاں ہیں جن میں بندہ اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتا ہے اور دعائیں خصوصی طور پر قبول ہونے کی امید ہوتی ہے۔
آئیے! اس مقدس اور روحانی رات میں قیام اللیل اور اجتماعی دعا میں شامل ہوں، قرآنِ کریم کی تلاوت سنیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کو حاصل کریں۔
یہ رات عبادت، توبہ اور دعا کے ذریعے اپنے رب سے تعلق مضبوط کرنے کا بہترین موقع ہے۔
اپنے لیے، اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت رات کی برکتیں نصیب فرمائے اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0345-3107360
16/03/2026
رمضان کی بابرکت رات
تکمیلِ قرآن، قیام اللیل اور خصوصی دعا
آئیں اور اس سعادت میں شریک ہوں۔
16/03/2026
آج بابرکت رات میں تکمیلِ قرآن کی سعادت حاصل کی جائے گی۔
تشریف لائیں، قرآنِ کریم کی تلاوت سنیں اور دعا میں شامل ہو کر برکتیں حاصل کریں۔
16/03/2026
قیام اللیل ، دعا ، درس قرآن اور آنے والے تمام مہمانوں کے لیئے سحری کا خصوصی انتظام ان شاءاللہ
16/03/2026
27 ویں رات بروز سوموار قیام اللیل دعا اور سحری کا خوبصورت انتظام ان شاءاللہ
اؤ قرآن کو سنیں، پیراڈائز قرآن اکیڈمی میں قاری عاطف حبیب صاحب کے ساتھ
ماہِ رمضان، رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ آخری عشرہ لیلتہ القدر ۔ یہ وہ مبارک گھڑیاں ہیں جب رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، برکتیں نازل ہوتی ہیں، اور دعاؤں کی قبولیت کا وقت آ جاتا ہے
۔ایک رات کی عبادت 1000 مہینے کی عبادت سے بہتر ہے جو تقریبا 83 سال کے برابر بنتی ہے
رمضان کے آخری عشرہ میں تراویح کے ساتھ رات کو
قیام اللیل اور دعا کے لئیے پیراڈائیز قرآن اکیڈمی واسو منڈی بہاولدین،میں خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے قاری عاطف حبیب صاحب کی خوبصورت آواز کے ساتھ قرآن کو سن کر اپنے دلوں کو منور کریں۔اور دعا میں شامل ہو کر لیلتہ القدر کی برکات کو حاصل کریں
مزيد معلومات کے لیے رابطہ کریں!
03453107360
#تقویٰ_و_پرہیزگاری
30/03/2025
**"آج کی رات بہت خاص تھی…
قاری صاحب نے قرآنِ پاک مکمل کیا — ایک ایسا لمحہ جو صرف محنت، اخلاص اور اللہ کی توفیق سے نصیب ہوتا ہے۔
یہ رات صرف ایک اختتام نہیں، بلکہ ایک روحانی کامیابی کی تکمیل تھی۔
قرآن مکمل ہونے پر جیسے ہی قاری صاحب نے آخری آیات تلاوت کیں،
فضا میں خوشبو بکھر گئی،
مٹھائیاں تقسیم ہوئیں، ہار پہنائے گئے،
اور سب کی آنکھیں خوشی سے نم ہو گئیں۔
قاری صاحب نے سب سے پہلے اپنے والد کو گلے لگایا…
ایک بیٹے کی وہ جھکاؤ بھری محبت،
اور ایک باپ کا فخر سے بھرا چہرہ…
کیا منظر تھا!
پھر والدہ کے قدموں میں جھک کر دعائیں لیں،
اور اپنے بیٹے کو سینے سے لگایا —
ایک نسل سے دوسری نسل تک قرآن کی روشنی کا پیغام۔
تصویریں کچھ کہہ نہیں رہیں…
بلکہ چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں کہ
کتنے خوبصورت لگ رہے تھے قاری صاحب اپنے ماں باپ کے ساتھ،
اپنے بیٹے کے ساتھ،
اس قرآن کی روشنی میں نہائے ہوئے،
نرم مسکراہٹوں، جھکی نظریں،
اور چمکتے چہروں کے ساتھ۔
ہم دعا گو ہیں کہ
اللہ تعالیٰ قاری صاحب کے علم و عمل میں مزید برکت دے،
اور ان کے والدین کو یہ خوشیاں بار بار نصیب ہوں…
اور پیڈائز قرآن اکیڈمی سے ایسے ہی ہیرے چمکتے رہیں… آمین!"**