12/09/2026
🏆 شاندار کامیابی — گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار سلو لرنرز، منڈی بہاؤالدین 🏆
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے ہونہار طلبہ نے National Special Olympics Pakistan Games 2026 کے سائیکلنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
🥇 عبدالجبار — بوائز سائیکلنگ میں گولڈ میڈل
🥉 ملائکہ — گرلز سائیکلنگ میں برونز میڈل
دونوں طلبہ، ان کے والدین اور ان کے اساتذہ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 👏🎉
یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت، عزم اور ہمارے اساتذہ کی بہترین تربیت کا ثمر ہے۔
ہمیں اپنے چیمپئنز پر فخر ہے! 🇵🇰🏆