07/11/2025
📿 `جمعہ کی فضیلت`
نبی ﷺ نے فرمایا:
“یقیناً اللہ کے نزدیک سب سے افضل نماز جمعہ کے دن فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ہے۔”
(شعب الایمان 2790، صحیح: الالبانی)
✨ جمعے کا آغاز فجر کی نماز سے کریں،
کیوں کہ اسی وقت سے برکتوں کے دروازے کھلتے ہیں۔
اللّٰهم اجعلنا من المحافظين على صلاة الفجر في الجماعة 🤲