04/09/2026
الحمدللہ! شاندار کامیابی کے بعد داخلے جاری ہیں!
گوجرانوالہ بورڈ میں جماعت نہم (9th Class) کے شاندار نتائج کے بعد Basharat School System Khewa میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے Admissions Open ہیں۔
📚 معیاری تعلیم
🎓 بہترین تعلیمی ماحول
👨🏫 تجربہ کار اساتذہ
🌟 کردار سازی، نظم و ضبط اور اعتماد
اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
📍 Basharat School System Khewa
📞 داخلے اور مزید معلومات کے لیے اسکول سے رابطہ کریں۔
“To promote quality education in this area and enable students to grasp its true essence.”