Solution Expert Academy

Solution Expert Academy One of the most basic core values Specialists in honesty. Solution Expert Academy

Computer Lecturer

9th, 10th, 1st Year, 2nd year to 6th-year Computer Subjects

Computer Courses,
Freelancing
Office Management
Graphic Designing
Social Bookmarking
Web Development
Web Application Services
Software Development Services
Digital Marketing Services
SEO etc

SOLUTION EXPERT ACADEMY in Dhok Jouri

Where you can learn many Computer courses, Subjects and a lot of things

more Detail Click 1:
sites.google.com/view/solutionexpertacademy

About Location:
Solutionexpertacademy.business.site

Our Blogspot:
https://solutionexpertacademy.blogspot.com

26/08/2026

🇵🇰✨ 14 اگست 2026 — ایک یادگار دن، ایک نئے سفر کا آغاز ✨🇵🇰

الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🤲

14 اگست 2026، بروز جمعہ میرے لیے ایک نہایت یادگار دن رہا۔ پاکستان کے یومِ آزادی کے خوبصورت موقع پر Solution Expert Services کا باقاعدہ افتتاح ایک شاندار اور پُروقار انداز میں کیا گیا۔

اس خوشی کے موقع پر تحصیلدار صاحب بطور مہمانِ خصوصی تشریف لائے، جبکہ تمام معزز پٹواری صاحبان نے بھی اپنی شرکت سے اس تقریب کو مزید یادگار بنایا۔ معزز مہمانوں کی موجودگی میں کیک کاٹا گیا اور دعاؤں، نیک تمناؤں اور محبتوں کے ساتھ Solution Expert Services کے نئے سفر کا آغاز کیا گیا۔ ✨

یہ میرے لیے صرف ایک کاروبار کا افتتاح نہیں بلکہ ایک خواب کی تعبیر، ایک نئے سفر کی ابتدا اور لوگوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے عزم کا دن تھا۔

اللہ تعالیٰ اس نئے سفر میں برکت عطا فرمائے، اسے کامیاب بنائے اور Solution Expert Services کو عوام کے لیے ایک قابلِ اعتماد اور مفید پلیٹ فارم بنائے۔ آمین 🤲❤️

14 • 08 • 2026
🇵🇰 Pakistan Independence Day
🏢 Opening of Solution Expert Services

A Day to Remember • A Journey to Begin • A Dream to Build ✨

BusinessOpening MemorableDay NewBeginning NewJourney Alhamdulillah Tehsildar Patwari RevenueDepartment MandiBahauddin ProfessionalServices PropertyConsultancy DocumentationServices OnlineServices PakistanZindabad 🇵🇰

26/08/2026

🇵🇰✨ 14 اگست 2026 — ایک یادگار دن، ایک شاندار افتتاح، ایک نئے سفر کا آغاز ✨

الحمدللہ ثم الحمدللہ!
14 اگست 2026، بروز جمعہ میرے لیے ایک انتہائی خاص اور یادگار دن تھا۔ اسی خوبصورت موقع پر Solution Expert Services کا باقاعدہ افتتاح نہایت شاندار اور پُروقار انداز میں کیا گیا۔

اس موقع پر معزز تحصیلدار صاحب بطور مہمانِ خصوصی تشریف لائے، جبکہ معزز پٹواری صاحبان، دوست احباب اور اہلِ علاقہ نے بھی شرکت کرکے اس خوشی کو مزید یادگار بنا دیا۔ معزز مہمانوں کی موجودگی میں کیک کاٹا گیا اور دعاؤں و نیک تمناؤں کے ساتھ اس نئے سفر کا آغاز کیا گیا۔ 🎂✨

🌙 اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!

گردونواح کے تمام معزز اہلِ علاقہ کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ اب مختلف دفتری، آن لائن، تعلیمی، دستاویزی اور پراپرٹی سے متعلق خدمات ایک ہی جگہ پر دستیاب ہوں گی۔

🏢 Solution Expert Services پر دستیاب خدمات:

📄 Photocopy & Printing
🖨️ Scanning & Documentation
🎓 Degree Verification / Attestation Guidance
📑 Apostille / Document Services
⌨️ Composing & Typing
💼 Job Applications / Online Job Apply
🌐 Online Applications & Services
🏠 Property Consultancy & Land Related Matters
📋 Affidavit & Documentation Services
💻 FBR & دیگر Online Services
🪪 NADRA / e-Sahulat Related Services
📸 Passport Size Photographs
📚 Educational & University Related Services
اور دیگر ضروری Office & Documentation Services۔

ہماری کوشش ہے کہ اہلِ علاقہ کو مختلف کاموں کے لیے دور جانے کی بجائے آسان، بہتر اور قابلِ اعتماد سروسز ایک ہی جگہ پر فراہم کی جائیں۔

🤝 تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ Solution Expert

01/07/2026

📍 فیلڈ وزٹ | تقسیم شدہ اراضی کا موقع پر معائنہ

آج متعلقہ موضع میں تقسیم شدہ اراضی کے قبضہ کی جانچ کے لیے موقع پر حاضری دی۔ تمام متعلقہ فریقین کی موجودگی میں رقبہ کی تسلی، حدود کی نشاندہی اور ریکارڈ کے مطابق موقع کا جائزہ لیا گیا تاکہ حقائق کی شفاف انداز میں تصدیق ہو سکے۔

قانون، انصاف اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق عوامی خدمت کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔

🤝 عوام کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔

LandRecord Taqseem RevenueOfficer PublicService Transparency PunjabRevenue VillageVisit Pakistan GovernmentService

23/03/2026

خاموشی وہ واحد موضوع ہے۔ جس کی افادیت پر بحث نہیں ہو سکتی ۔





Learning
BOR
PULSE
EidMubarak
EidUlfitar
Eid2026
Qanoungo
Girdawar
forYou

“ *بہترین لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنے ماتحت عملے کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور انصاف کے ساتھ کام کرے* ۔محترم تحصیلدار فیضان اس...
13/03/2026

“ *بہترین لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنے ماتحت عملے کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور انصاف کے ساتھ کام کرے* ۔

محترم تحصیلدار فیضان اسلم صاحب کے تبادلے پر دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہر نئی ذمہ داری میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آپ کی قیادت اور رہنمائی ہمیشہ یاد رہے گی۔”

جو ہاتھ بھی تھاما ہے صدا ساتھ رہا ہے
احباب شناسی ہمیں ورثے میں ملی ہے..






BoardOfRevenue
Gidawar
qanuogo
Ramdan2026
PetrolBomb
PulseSurvey
DcOffice
ACofficeMBDin
TehsilMBDin

الحمدللہ ❤️ قانونگوئی امتحان کامیابی سے پاس۔تعریف کیے جانے کی خواہش،شرک کی ادنی قسم ہے۔ کیونکہ سب تعریفوں کا مالک وہ ہے ...
03/03/2026

الحمدللہ ❤️
قانونگوئی امتحان کامیابی سے پاس۔

تعریف کیے جانے کی خواہش،
شرک کی ادنی قسم ہے۔ کیونکہ سب تعریفوں کا مالک وہ ہے جو عالمین کا رب ہے!!!

یہ کہنا بڑے کمال کی بات ہے ۔
کہ مجھ میں کوئی کمال کی بات نہیں !!

میرے مصروف دوست۔۔۔۔۔!!
کیا تمھاری مصروفیت
تمھیں فطرت کا حسن دیکھنے کی فرصت دے دیتی ہے؟؟؟؟






RevenueDepartment
Grateful
CareerGrowth
NewBeginning
StrikeRevenue
HartaalDepartment
ramdanMubarak
Ramdan2026
PhaliaZimal

بڑے دردوں کے بعد پائی ہے پختہ مزاجیمیرا دل اب نرم ضرور ہے مگر شیشہ نہیںدیر کی معذرت، سحر ہوں میںمجھ کو رستے میں رات پڑتی...
09/11/2025

بڑے دردوں کے بعد پائی ہے پختہ مزاجی
میرا دل اب نرم ضرور ہے مگر شیشہ نہیں

دیر کی معذرت، سحر ہوں میں
مجھ کو رستے میں رات پڑتی ہے!



















ٹھوکریں کھا کر ہی سمجھیں گے نئی نسل کے لوگ،چھوڑ نا یار، یہ لوگ مثالوں سے کہاں سمجھیں گے                                 ...
09/11/2024

ٹھوکریں کھا کر ہی سمجھیں گے نئی نسل کے لوگ،

چھوڑ نا یار، یہ لوگ مثالوں سے کہاں سمجھیں گے






دنیا ہمارے پاس جتنی زیادہ ہوتی ہے اتنی ذمہ داریاں زیادہ ہوتی ہیں، اتنا ہی کام زیادہ ہوتا ہے                             ...
18/04/2024

دنیا ہمارے پاس جتنی زیادہ ہوتی ہے اتنی ذمہ داریاں زیادہ ہوتی ہیں، اتنا ہی کام زیادہ ہوتا ہے


Address

Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 16:30 - 21:30
Tuesday 16:30 - 21:00
Wednesday 16:30 - 21:00
Thursday 16:30 - 21:00
Friday 15:30 - 19:30
Saturday 16:30 - 21:00

Telephone

+923045732101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solution Expert Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Solution Expert Academy:

Shortcuts

Share