Khyber Model School & College Mandani

Khyber Model School & College Mandani ہم محنت کی عظمت پر یقین رکھتے ہیں

27/03/2026
12/02/2026

اگر کسی وجہ سے کسی طالب علم کا بی ایس میں داخلہ رہ گیا ہے تو وہ آج ہی فوری طور پر آفس سے رابطہ کریں۔
03229023423
فریش ایڈمیشن

روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج میں نئے تعلیمی سیشن کیلئے داخلے جاری ہیں!تعلیم، تربیت اور جدید دور کے...
20/01/2026

روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی
خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج میں نئے تعلیمی سیشن کیلئے داخلے جاری ہیں!
تعلیم، تربیت اور جدید دور کے تقاضوں کے ساتھ آپ کے بچوں کا اعتماد بھرا سفر یہاں سے شروع ہوتا ہے۔

🌟📖 کامیابی کا دن 📖🌟خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج مندنی میں پری پرائمری-1 سے جماعت 8 تک کے سالانہ نتائج سیشن 26-2025 کا اعلان🗓...
01/01/2026

🌟📖 کامیابی کا دن 📖🌟
خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج مندنی میں پری پرائمری-1 سے جماعت 8 تک کے سالانہ نتائج سیشن 26-2025 کا اعلان
🗓️ 06 جنوری 2026
⏰ صبح 00 : 09 بجے تا دوپہر 00 : 01 بجے
ہم محنت کی عظمت پر یقین رکھتے ہیں… ✨🎉

🎉 خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج مندنی کی جانب سے خصوصی اعلان 🎉آج ہمارے ادارے کے لیے بے حد مسرت اور فخر کا دن ہے!ہماری درسگاہ ...
24/11/2025

🎉 خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج مندنی کی جانب سے خصوصی اعلان 🎉

آج ہمارے ادارے کے لیے بے حد مسرت اور فخر کا دن ہے!
ہماری درسگاہ کے دو ہونہار، محنتی اور باصلاحیت اساتذہ سر روح الامین اور سر الہام سہل نے سرکاری ملازمت حاصل کرکے نہ صرف اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا ہے بلکہ ہمارے ادارے کا نام بھی روشن کیا ہے۔ 🌟

👏 دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد!
آپ دونوں کی یہ کامیابی آپ کی مسلسل محنت، لگن، اخلاص اور کردار کی مضبوطی کا نتیجہ ہے۔ آپ نے ثابت کیا کہ بڑے خواب وہی پورے کرتے ہیں جو استقامت نہیں چھوڑتے۔

دعا ہے کہ اللہ پاک آپ دونوں کو نئی منزلوں میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، علم کی شمع یوں ہی روشن رکھتے ہوئے نئی نسل کی بہتر رہنمائی کرتے رہیں۔

✨ خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج مندنی
“جہاں محنت، کردار اور کامیابی ایک روایت ہے”

Address

Takht Bhai Road
Mandani

Telephone

+923468867477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Model School & College Mandani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khyber Model School & College Mandani:

Shortcuts

Share

Category