Hira Model High School Mandani(Charsadda)

Hira Model High School Mandani(Charsadda) Hira Model High School was founded in 1994. It is situated in Mandani! a small village of District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa.

It is situated in Mandani a small village of Khyber Pukhtunkhwa 48 kilometers north-east of Peshawar.

19/10/2022
محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کا غائبانہ نماز جنازہ.حرا ماڈل ہائی سکول مندنی.اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْ...
11/10/2021

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کا غائبانہ نماز جنازہ.
حرا ماڈل ہائی سکول مندنی.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.

20/05/2021


پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبرپختونخوا کا صوبہ بھر کے تمام پرائیویٹ سکولز کو آئندہ تعلیمی سال 22-2021ء سے تمام کلاسز کو DCTE ایبٹ آباد سے منظورشدہ ٹیکسٹ بکس پڑھانے کے احکامات جاری۔

07/02/2021
سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔" محترم والدین!آ...
01/10/2020

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!!
منقول۔

24/07/2020

Many Many Congratulation to each and every student of Hira , annual Result of 2020 BISE Peshawar ..

Hira Model High school Mandani ..
1 .. Salman , 1056
2 .. Zulfaqir , 1043 ,
3 .. Asif , 1023
4 .. Saad zaher , 1008
5 .. Ainan , 1005

Hashtnagar public school and college ..
1st position holder , 1035

Mandani public school Mandani ..
1 .. Muhammad Uzair , 1031
2 .. Mehran ahman , 1027
3 .. Zarqa luqman , 1023
4 .. Bibi Asia , 1005
5 .. Lubna Muhammad , 1003

پشاور بورڈ 2020 سے 8th کلاس کا امتحان بورڈ لےگا۔ اور نویں اور دسویں کاامتحان بورڈ اکٹھے(Composite)لے گا۔
17/05/2019

پشاور بورڈ 2020 سے 8th کلاس کا امتحان بورڈ لےگا۔ اور نویں اور دسویں کاامتحان بورڈ اکٹھے(Composite)لے گا۔

Address

Mandani
24420

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923459250302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira Model High School Mandani(Charsadda) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hira Model High School Mandani(Charsadda):

Shortcuts

Share

Category