New Oxford School Manda Khel

New Oxford School Manda Khel This is the official page of New Oxford School Manda Khel (Abu Bakar Campus) a branch of Oxfords Schools & Colleges System Kamar Mushani

Education is the most powerful weapon which you can use to change the world." - ...

السلام علیکم                          ملاقات اور اظہارِ اطمینانآج میٹرک میں کامیاب ہونے والے طلباء اور ٹیم_آکسفورڈ ساتھی...
02/08/2025

السلام علیکم
ملاقات اور اظہارِ اطمینان
آج میٹرک میں کامیاب ہونے والے طلباء اور ٹیم_آکسفورڈ ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک بہترین تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں انہوں نے نہ صرف اپنی نئی خواہشات توقعات کا اظہار کیا بلکہ نیو آکسفورڈ سکولز اینڈ کالج سسٹم پر مکمل اطمینان اور خوشی کا اظہار بھی کیا
ساتھیوں نے کالج کے نظم و ضبط اور تدریسی نظام کو سراہا اور ادارے کی مزید بہتری کے لیے قیمتی مشورے بھی دیے۔

نیو آکسفورڈ سکولز اینڈ کالج سسٹم کمرمشانی ٹیم_آکسفورڈ اور ساتھیوں کے اعتماد اور رہنمائی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اپنی تعلیمی خدمات کو مزید
بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
نوٹ۔۔ ٹیم آکسفورڈ باقاعدہ ایک سیکشن آرٹس کا علیحدہ سے بناتی ہے جس میں ایک مرتبہ میں میٹرک سے ڈراپ یا کم نمبرز حاصل کرتے ہیں
فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں مزید ٹائم ضائع کیے بغیر جلد از جلد آفس میں اپنا داخلہ کنفرم کرائیں
رابطہ نمبرز :
03008746565
03336836565

میانوالی کے ہائی سکولز کا رزلٹس لسٹ
28/07/2025

میانوالی کے ہائی سکولز کا رزلٹس لسٹ

🌟 آکسفورڈ پبلک سکول کمرمشانی کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد 🌟الحمدللہ رب العالمین، آکسفورڈ پبلک سکول کمرمشانی نے ایک ...
25/07/2025

🌟 آکسفورڈ پبلک سکول کمرمشانی کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد 🌟

الحمدللہ رب العالمین، آکسفورڈ پبلک سکول کمرمشانی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ لگن، محنت، اور اخلاص کے ساتھ جو سفر طے کیا جائے، وہ کامیابیوں کے دروازے کھولتا ہے۔

یہ شاندار رزلٹ صرف اللہ پاک کی کرم نوازی اور

کی انتھک محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور طلبہ کی مسلسل کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے آکسفورڈ کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، جنہوں نے علاقے کا نام روشن کیا۔

🎓 نمایاں کامیاب طلبہ:

محمد مجتبی خان – 1144 نمبر

محمد فرحان علی – 1111 نمبر

محمد احتشام رمضان – 1104 نمبر

رزیاب علی – 1079 نمبر

مہک زاہرہ – 1072 نمبر

قندیل فاطمہ – 967 نمبر

حذیفہ رفیع – 966 نمبر

ذوالقرنین – 932 نمبر

یہ کامیابی نہ صرف طلبہ کے والدین کے لیے فخر کا باعث ہے، بلکہ پورے علاقے کے لیے بھی خوشی کا موقع ہے۔

اس ادارے پر ہمیشہ اپنی خاص نظرِ کرم رکھے۔ آمین

❤️الحمدللہ❤️چوتھا سپر8 پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ 2024 کا نمائشی میچ آکسفورڈ فیملی نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ھوئے ٹور...
03/12/2024

❤️الحمدللہ❤️
چوتھا سپر8 پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ 2024
کا نمائشی میچ
آکسفورڈ فیملی نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ھوئے ٹورنامنٹ کا پہلا نمائشی دوستانہ میچ
""❤️نیو آکسفورڈین❤️ بمقابلہ ❤️ایکس آکسفورڈین❤️
کھیلا گیا جس میں ھمارے اپنے والی بال کے بہت اچھے پلیر پیر امیر بادشاہ (سومو پیر)
صاحبزادہ گدینشین پیر المبارک شاہ صاحب
نے ھمیشہ کی طرح بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔
میچ نیو آکسفورڈین نے کانٹے دار مقابلے کے بعد اپنے نام کیا ۔۔۔




22/11/2024

❤️انشاءاللہ❤️
چوتھا سالانہ سپر 8
نیو آ کسفورڈ سکولز اینڈ کالج سسٹم کمرمشانی
پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ 2024
پہلا میچ بروز سوموار 25 نومبر 2024
منجانب ۔۔۔۔

Come & Join Us ...
19/11/2024

Come & Join Us ...

❤️الحمدللہ❤️
چوتھا سالانہ سپر 8
نیو آ کسفورڈ سکولز اینڈ کالج سسٹم کمرمشانی
پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ 2024
نوٹ ۔۔۔ لیول صرف ھائی سکولز ھوگا۔
❤️انٹری بالکل فری❤️

اصول وضوابط
1)ہر میچ 35 پوائنٹس پر مشتمل ہو گا ...
2)ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی نیٹ مین کے علاوہ۔ جس میں ایک استاد کھیل سگتا ہے ...
3) سکول سے باہر کا لڑکا کھلانے کی اجازت نہیں ہے ...
4) ہر ٹیم اپنا بال ساتھ لے کر آئے گی ...
5) ریفری کا فیصلہ حتمی ہوگا...
6) وقت کی پابندی لازمی ہے...
7) (پرنسپل & ھیڈماسٹر) کے دستخط اور مہر ٹیم رجسٹریشن فرم پر ضروری ھونی چاہیے ۔۔۔
8) شرٹ کا ھونا ضروری ھوگا ۔۔۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 21 نومبر ھوگی
منجانب ۔۔۔۔

❤️الحمدللہ❤️میری ٹیم آکسفورڈ سلام کی مستحق ہے جس نے (ویلیو بیسڈ ایجوکیشن) کے تسلسل کو برقرار رکھتے ھوئے پورا ہفتہ "احترا...
07/10/2024

❤️الحمدللہ❤️
میری ٹیم آکسفورڈ سلام کی مستحق ہے جس نے
(ویلیو بیسڈ ایجوکیشن) کے تسلسل کو برقرار رکھتے ھوئے پورا ہفتہ "احترام" کا منایا۔۔۔
جس میں
والدین کا احترام
اساتذہ کرام کا احترام
بڑوں کا احترام
ایک دوسرے کا احترام کے حوالے سے خاص ترتیب دی گئی تھی ۔۔۔
اساتذہ کرام کے خاص دن کے حوالے بہترین تقریب ترتیب دی جن میں ھمارے محترم اساتذہ کرام
شعیب خان نیازی پرنسپل الصفہ کالج موچھ
اور
علامہ نیاز محمد صاحب نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت فرمائی۔۔۔
تمام آکسفورڈینز کی خوشی دیدنی تھی ۔۔۔
جنہوں نے اپنے اساتذہ کرام کو بےپناہ تحائف دے کر اپنی محبتوں کا اظہار کیا
مہمانوں کا بیان نے ایمان تازہ کر دیا ۔۔۔
اس پروقار تقریب کی میزبانی نے کی جس تمام تر کریڈٹ تمام نوجوانوں (آکسفورڈین) کو جاتا ھے ۔۔۔
ھماری ھر دم دعا رہی ہے کہ ھمارے بچے اور ھمارے اساتذہ کرام ھمیشہ ادارے کیلئے باعث فخر رہیں آمین

’’اِنما بعثت معلما‘‘ (ترجمہ) میں بطور معلّم (استاد) مبعوث کیا گیا۔۔سلام ان اساتذہ کرام پر جن کی وجہ ھم مرتبہ انسانیت پر ...
05/10/2024

’’اِنما بعثت معلما‘‘
(ترجمہ) میں بطور معلّم (استاد) مبعوث کیا گیا۔۔

سلام ان اساتذہ کرام پر جن کی وجہ ھم مرتبہ انسانیت پر فیض ھیں ۔۔۔۔
سلام ان اساتذہ کرام کو جن کی وجہ سے ھم اپنے والدین کے احترام کرنے والوں میں شامل ھوۓ ۔۔۔
سلام ان اساتذہ کرام پر جن کی وجہ ھم چھوٹوں سے محبت اور بڑوں کا احترام کرنے والوں میں شامل ھوۓ ۔۔۔
سلام ان اساتذہ کرام پر جن کی وجہ سے ھم نے تعلیم کے میدان میں آسمان کی بلندیوں کو چھونے والوں میں شامل ھوۓ ۔۔۔
سلام ان اساتذہ کرام پر جن کی وجہ سے ھم معاشرہ میں مثبت کردار ادا کرنے والے والوں میں شامل ھوۓ ھیں ۔۔۔
سلام ان اساتذہ کرام پر جن کی وجہ ھم پر اللہ پاک کا کرم فضل اور رحم کے مستحق ٹہرے ....
سلام دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمدﷺ‎ پر۔۔۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

❤️الحمدللہ❤️ آکسفورڈینز چمکتے ستاروں کی طرح ابھرتے ھوئے ۔۔۔
01/10/2024

❤️الحمدللہ❤️
آکسفورڈینز چمکتے ستاروں کی طرح ابھرتے ھوئے ۔۔۔







30/09/2024






Address

Near Wandhi Sayyidan Wali, P/O Manda Khel Tehsil Isa Khel Mianwali
Manda Khel
42400

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Oxford School Manda Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category