24/08/2023
الحمدلللہ خواجہ فرید پبلک ہائیر سیکنڈری سکول کے ہونہار طالب علم علی شیر نے اپنی غیر معمولی صلاحیتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنا اور اپنے ادارے کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔اور یہ ثابت کیا کہ یہ ادارہ کسی بھی نامی گرامی ادارے سے کم نہیں ۔انشا اللہ اساتذہ کی محنت مزید آئندہ اچھے نتائج کے لیے پر امید🥰۔