Maulana Yasir Iqbal Bayan

Maulana Yasir Iqbal Bayan Welcome to the official Islamic page of Maulana Yasir Iqbal.

This page shares inspiring Islamic bayan, Quran & Sunnah lectures, emotional waqiat, and motivational reminders to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

22/07/2026

حضرت عمر فاروقؓ کی عظمت | وہ فضائل جو ہر مسلمان کو معلوم ہونے چاہئیں

🌹 حضرت عمر فاروقؓ کی عظمت 🌹

حضرت عمر فاروقؓ اسلام کی تاریخ کی ایک عظیم اور جلیل القدر شخصیت ہیں۔ آپؓ کی زندگی عدل، انصاف، بہادری، تقویٰ اور دینِ اسلام سے محبت کا روشن نمونہ ہے۔ اس ویڈیو میں حضرت عمر فاروقؓ کے وہ فضائل اور عظمت بیان کی گئی ہے جو ہر مسلمان کو ضرور معلوم ہونی چاہیے۔

ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Share 📲 اور Page کو Follow ضرور کریں۔

ؓ

21/07/2026

حضرت عمر فاروقؓ کے قبولِ اسلام کی حقیقت

حضرت عمر فاروقؓ نے اسلام کیسے قبول کیا؟
آپؓ کے قبولِ اسلام کا ایمان افروز واقعہ کیا تھا؟ اس ویڈیو میں جانیں حضرت عمر فاروقؓ کے اسلام قبول کرنے کا تاریخی واقعہ اور اس کی حقیقت۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ ❤️



ؓ















17/07/2026

حضرت موسی علیہ السلام اپنی قوم کو دریا پار کروانے کا واقعہ

ٰ
ٰ_علیہ_السلام

ٰ_کا_معجزہ

#فرعون





#واقعہ

















15/07/2026

کیا واقعی جیو پر رسول ﷺ، صحابہؓ اور اہلِ بیتؓ کی شان میں گستاخی ہوئی؟ حقیقت کیا ہے؟

#رسولﷺ #پاکستان

09/07/2026

رسول ﷺ سے حضرت علیؓ تک اسلامی حکومت کتنی پھیلی



08/07/2026

08/07/2026

07/07/2026

حضرت امیر معاویہؓ نے اپنے بیٹے یزید کو ولی عہد کیوں بنایا؟ مکمل تاریخی حقیقت

05/07/2026

صحابہ کرام کو برا بھلا نہ کہو

02/07/2026

حضرت علیؓ کو شہید کرنے والا کون تھا

Address

Mamukanjan
Mamu Kanjan
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Yasir Iqbal Bayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share