Jamia Hanfia Noor-ul-Islam

Jamia Hanfia Noor-ul-Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Hanfia Noor-ul-Islam, Education, Jamia Hanfia Noor-ul-Islam, Malowal.

25/09/2014
02/09/2014

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

27/08/2014
اجرتی قاتلپنجاب کے ایک مشہور شہر فیصل آباد کے نواحی گاوں میں ایک قتل ھوگیامجرم پکڑا گیا جب اس سے تفتیشی بیان لیا گیا تو ...
12/04/2014

اجرتی قاتل
پنجاب کے ایک مشہور شہر فیصل آباد کے نواحی گاوں میں ایک قتل ھوگیا
مجرم پکڑا گیا
جب اس سے تفتیشی بیان لیا گیا تو میں یہ پڑھ کر حیران رہ گیا
وہ اصل میں اجرتی قاتل تھا
اسنے اپنا قصہ کچھ یوں سنایا کہ
فلاں زمیندار کی دوسرے زمیندار سے(جو آپس مین چچا زاد بھی تھے ) پرانی دشمنی تھی اسکے بندے میرے پاس آئے اور مجھے اس زمیندار کو قتل کرنے کا کہا میں نے 50 ہزار ایڈوانس لیا اور باقی 50 ہزار کام ھوجانے کے بعد کی بات طے ھوئی
وقت اور مقام کا تعین ان لوگوں نے خود کیا اورزمیندار کو پہچاننے کے لئے ایک آدمی میرے ساتھ ایک کر دیا
ہم دونوں دوپہر کے وقت کھیتوں میں چھپ کر بیٹھ گئے
کچھ ہی دیر بعد گھوڑے کی ٹاپوں کی آواز آئی ہم سنبھل گئے
جیسے ہی وہ لوگ ہمارے سامنے آئے تو میرے ساتھ والے نے کہا کہ یہ سفید کپڑوں والے پر فائر کر،،،سر کا نشانہ لے
میں نے اینگل سیٹ کیا اور پھر
پسٹل میرے ہاتھوں سے گر گیا
وہ بولا فائر کر
فائر کر
میری سمجھ نہیں آرہا تھا کہ ،،،کیا کروں
اسی اثنا میں اس نے فائر کردیا مگر گولی کسی دوسرے کو لگی
اس شخص نے مجھے گریبان سے پکڑا اور زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا
اور بولا
چودھری صاحب !!! فلاں شخص بالکل نشانے پر تھا مگر اس نے فائر نہیں کیا اور وہ بچ گیا
زمیندار نے مجھے لاتیں ماریں ،،خوب گالیاں دیں اور مجھ سے کام پورا نہ کرنے کی وجہ پوچھی
میں نے کہا کہ
چودھری صاحب!!!!! میں تو اجرتی قاتل ھوں،،،،
میں اسکو قتل کردیتا ،،،،ا
مگر میں ایسا کیسے کر سکتا تھا
میں نے اسکے ڈیرے پر کئی مرتبہ روٹی کھائی تھی
یہ مجھ سے نہیں ھو سکتا
آپ کسی اور کو دیکھ لیں
پیسے واپس دے کر میں آرہا تھا کہ پولیس نے دوسرے آدمی کے قتل کے الزام میں مجھے پکڑ لیا
میرے بھائیوں ،،،بہنوں،،،بزرگوں !!!!
کتنی شرم کی اور ڈھٹائی کی بات ھے کہ ایک اجرتی قاتل میں روٹی کی وجہ سے اتنی وفاداری تھی
اور ہم اپنے رب کے کیسے نافرمان ھیں ؟
کیا کبھی سوچا ھے ؟

03/03/2014

لَّقَدۡ كَانَ لَكُمۡ فِى رَسُولِ ٱللَّهِ أُسۡوَةٌ حَسَنَةٌ۬ لِّمَن كَانَ يَرۡجُواْ ٱللَّهَ وَٱلۡيَوۡمَ ٱلۡأَخِرَ وَذَكَرَ ٱللَّهَ كَثِيرً۬ا

فی الحقیقت تمہارے لئے رسول اﷲ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات) میں نہایت ہی حسین نمونۂ (حیات) ہے ہر اُس شخص کے لئے جو اﷲ (سے ملنے) کی اور یومِ آخرت کی امید رکھتا ہے اور اﷲ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے

In truth, in (the sacred person of) Allah’s Messenger (blessings and peace be upon him) there is for you a most perfect and beautiful model (of life) for every such person that expects and aspires to (meeting) Allah and the Last Day and remembers Allah abundantly

[Al-Quran:33.21]

05/01/2014

وَمَآ أَرۡسَلۡنَـٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً۬ لِّلۡعَـٰلَمِينَ

اور (اے رسولِ محتشم!) ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر

[Al-Quran:21.107]

04/01/2014

((لَیَنْتَقِضَنَّ عُرَی الاِسْلامِ عُرْوَة عُرْوَةٌ، فَکُلَّمَا انْتَقَضَتْ عُرْوَةٌ تَشَبَّثَ النَّاسُ بِالَّتِی تَلِیھَا، فَأَوَّلُھُنَّ نَقْضًا الْحُکْمُ، وَآخِرُھُنَّ الصَّلاةُ))
’’اسلام کی کڑیاں ایک ایک کرکے ٹوٹیں گی ،چنانچہ جب ایک کڑی ٹوٹے گی تو لوگ اس کے بعد والی کڑی کو پکڑ لیں گے۔ان میں سب سے پہلے جو کڑی ٹوٹے گی وہ ’’الحکم‘‘کی کڑی ہوگی اور آخری کڑی نماز ہوگی‘‘۔
(شعب الایمان :ج۱۱ص۲۶۱رقم الحدیث۵۰۴۵۔المعجم الکبیر:ج۷ص۱۰۳رقم الحدیث۷۳۵۹)

31/12/2013

وَلَن يُؤَخِّرَ ٱللَّهُ نَفۡسًا إِذَا جَآءَ أَجَلُهَا‌ۚ وَٱللَّهُ خَبِيرُۢ بِمَا تَعۡمَلُونَ

اور اللہ ہرگز کسی شخص کو مہلت نہیں دیتا جب اس کی موت کا وقت آجاتا ہے، اور اللہ اُن کاموں سے خوب آگاہ ہے جو تم کرتے ہو

[Al-Quran:63.11]

28/12/2013

وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ‌ۙ لَهُم مَّغۡفِرَةٌ۬ وَأَجۡرٌ عَظِيمٌ۬

اﷲ نے ایسے لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وعدہ فرمایا ہے (کہ) ان کے لئے بخشش اور بڑا اجر ہے

[Al-Quran:5.9]

27/12/2013

إِلَى ٱللَّهِ مَرۡجِعُكُمۡ‌ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدِيرٌ

تمہیں اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے، اور وہ ہر چیز پر بڑا قادر ہےo

[Al-Quran:11.4]
Share · 453817 · 11 minutes ago ·

Address

Jamia Hanfia Noor-ul-Islam
Malowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hanfia Noor-ul-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category