Education For All Children School System

Education For All Children School System We are providing Quality Education For All Children

04/02/2026
27/06/2025

📢 نوٹس برائے تمام اسکولز

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته

آج سوات میں پیش آنے والے المناک سانحہ میں ڈسکہ کے ایک ہی خاندان کے کئی افراد، جن میں اکثریت طلباء کی ہے، شہید ہو گئے۔
اس دل خراش واقعے پر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (تحصیل ڈسکہ) کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جاتا ہے۔

بطور صدر APPSMA، میں تمام اسکولز سے اپیل کرتا ہوں کہ
📍 کل بروز ہفتہ، سمر کیمپ میں تعطیل کا اعلان کریں
تاکہ ہم بطورِ ادارہ اس غم میں برابر کے شریک ہو سکیں اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کر سکیں۔

اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

History made in Asian championship🏋🏻‍♂️...  Father and son both won medal .. Father.. Maqsood Amjad Rathore won gold... ...
31/05/2025

History made in Asian championship🏋🏻‍♂️... Father and son both won medal ..

Father.. Maqsood Amjad Rathore won gold...
Son .. Usman Amjad Rathore won bronze...🏋🏻‍♂️

06/11/2024

سموگ کی وجہ سے پنجاب کے درج ذیل 18 اضلاع میں سکول 7 نومبر (جمعرات) تا 17 نومبر (اتوار) بند رہیں گے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
1-لاہور
2-شیخوپورہ
3-قصور
4-ننکانہ صاحب
5-گوجرانوالہ
6-گجرات
7-حافظ آباد
8-منڈی بہاؤ الدین
9-سیالکوٹ
10-نارووال
11-فیصل آباد
12-چنیوٹ
13-جھنگ
14-ٹوبہ ٹیک سنگھ
15-ملتان
16-لودھراں
17-وہاڑی
18-خانیوال

کل پنجاب بھر میں سرکاری غیر سرکاری سکول بند رہیں گے ❗️
17/10/2024

کل پنجاب بھر میں سرکاری غیر سرکاری سکول بند رہیں گے ❗️

14/08/2024

محترم والدین ! عزیز طلبا !
السلام علیکم!
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ان شاءاللہ 15 اگست بروز جمعرات سے سکول کھل رہے ہیں۔
سکول اوقات درج ذیل ہوں گے :

سوموار تا جمعرات : صبح 8 بجے تا دن 1:30 بجے

جمعہ : صبح 8 بجے تا دن 12:00 بجے

نوٹ : ہفتہ اور اتوار طلبا کو چھٹی ہوا کرے گی
15 اگست سے حکومت پنجاب کے اس نظام الاوقات کے مطابق عمل ہو گا۔ اگر اس میں کوئی تبدیلی ہوئی تو گروپ میں شئیر کر دی جائے گی۔ شکریہ !
منجانب :
سکول انتظامیہ

Address

Daska/Pasrur Road
Malo Mahi
51010

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00

Telephone

+923334555578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education For All Children School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education For All Children School System:

Shortcuts

Share

Category