Al Riaz Academy

Al Riaz Academy Coaching Center Class 3 to Intermediate (Science and Commerce) and Entry test (M CAT and E CAT )Preparation Centr

An awareness session was held at Al Riaz Academy for male students to raise awareness regarding Gender roles and differe...
26/10/2024

An awareness session was held at Al Riaz Academy for male students to raise awareness regarding Gender roles and different diseases by Bedaari foundation..
come and Join AL RIAZ ACADEMY for quality education and awareness.

08/10/2024

الریاض اسکول آف ساٸنس غازی ٹاٶن ملیر

Admissions are opened for new session of XI and XII for Zia Ud Din Board examination..  for more details contact 0321 23...
10/07/2024

Admissions are opened for new session of XI and XII for Zia Ud Din Board examination.. for more details contact 0321 2354759

الریاض اکیڈمی ( ساٸنس اور کامرس ) میں کلاس X , IX  ( سیکشن B ) , XI  اور XII میں داخلے جاری ہیں۔۔ کلاسس کا آغاز 1st  جول...
26/06/2024

الریاض اکیڈمی ( ساٸنس اور کامرس ) میں کلاس X , IX ( سیکشن B ) , XI اور XII میں داخلے جاری ہیں۔۔ کلاسس کا آغاز 1st جولاٸی سے ہو رہا ہے۔۔۔

ضرورتمند اور یتیم بچوں کے لیے معیاری تعلیم بالکل فری۔ ملیر میں جدید اور ساٸنسی تعلیم کے فروغ کے لیے الریاض اکیڈمی کا ساتھ دیں
ہمارا مشن ملیر میں کوٸی بھی طالبعلم معیاری تعلیم سے محروم نا رہے۔۔
اوقات کار : 3 سے رات 8 بجے
رابطہ : 03212354759
پتہ :
کیمپس 1 : الریاض ھاٸیر سیکنڈری اسکول آف ساٸنس , نزد شیل پیٹرول پمپ , غازی ٹاٶن ملیر
کیمپس 2 : الریاض اکیڈمی نزد یونس ٹکیسٹاٸل ملز , شاہ علی پاڑہ , کوہی گوٹھ ملیر۔

28/05/2024

A surprised Mango Feast was arranged by management of AL RIAZ HIGHER SEC SCHOOL OF SCIENCE , GHAZI TOWN MALIR.

The Feast was arranged free of cost for students

Note : Management of school does not charge any extra fee other than tuition fee from parents

15/05/2024

confidence and character building activity

New Session of Class 9th is starting from 2nd MayCampus 1 :   AL RIAZ ACADEMY GHAZI TOWNCampus 2: AL RIAZ ACADEMY KOHI G...
03/05/2024

New Session of Class 9th is starting from 2nd May
Campus 1 : AL RIAZ ACADEMY GHAZI TOWN
Campus 2: AL RIAZ ACADEMY KOHI GOTH SHAH ALI PARA

الحمداللہ  الریاض اکیڈمی ( ساٸنس اور کامرس) کی طرف سے الریاض ھاٸیر سیکنڈری اسکول آف ساٸنس  میں داخلے جاری ہیں۔کلاسس کا آ...
14/04/2024

الحمداللہ الریاض اکیڈمی ( ساٸنس اور کامرس) کی طرف سے الریاض ھاٸیر سیکنڈری اسکول آف ساٸنس میں داخلے جاری ہیں۔
کلاسس کا آغاز انشاءاللہ 15 اپریل سے ہوگا۔۔

۔۔ ساٸنس اور ارلی چاٸلڈوڈ ایجوکیشن ( ECE) میں تجربیکار ٹیچرز کی بھی ضرورت ہے۔۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں :
0321 2354759
پتہ : الریاض اکیڈمی نزد اسلم مارٹ , رینجرز چیک پوسٹ , غازی ٹاٶن فیز 2 ملیر کراچی۔۔

الحمداللہ  الریاض اکیڈمی ( ساٸنس اور کامرس) کی طرف سے الریاض ھاٸیر سیکنڈری اسکول میں داخلے جاری ہیں۔اسکول کے لیے تجربےکا...
15/02/2024

الحمداللہ الریاض اکیڈمی ( ساٸنس اور کامرس) کی طرف سے الریاض ھاٸیر سیکنڈری اسکول میں داخلے جاری ہیں۔

اسکول کے لیے تجربےکار لیڈی پرنسپل اور ٹیچنگ اسٹاف کے انٹرویوز انشاءاللہ 17 فیبروری کو ہوںگے۔۔ ساٸنس اور ارلی چاٸلڈوڈ ایجوکیشن میں ڈگری یافتگان کو ترجیح دی جاٸیگی۔۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں :
0321 2354759
پتہ : الریاض اکیڈمی نزد اسلم مارٹ , رینجرز چیک پوسٹ , غازی ٹاٶن ملیر کراچی۔۔

الریاض اکیڈمی کی ایک اور کامیابی۔۔ الریاض اکیڈمی کے سابقہ طالب علم اور موجودہ ٹیچر سمیر حسین کو کراچی یونیورسٹی میں بطور...
22/01/2024

الریاض اکیڈمی کی ایک اور کامیابی۔۔

الریاض اکیڈمی کے سابقہ طالب علم اور موجودہ ٹیچر سمیر حسین کو کراچی یونیورسٹی میں بطور لیکچرر میتھمیٹکس ( Mathematics ) بھرتی ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔۔

سمیر حسن کا تعلق آسو گوٹھ ملیر کی گلی “ دو بمبٸی گلی ” سے ہے۔ ایک متوسط اور غریب گھرانے میں پیدا ہونے والے سمیر بلوچ نے میٹرک پراٸڈ سٹیزن ماڈل اسکول آسو گوٹھ , انٹر میڈیٹ ڈگری کالج مراد میمن گوٹھ اور شام کے اوقات میں الریاض اکیڈمی میں ٹیوشن لیتے ہوۓ حاصل کی۔ گریجوٸیشن کراچی یونیورسٹی سے مکمل کیا۔۔

والد صاحب کا روزگار چھننے کے بعد سمیر حسن نے اپنی تعلیم اور گھر کا خرچہ اٹھانے کے لیے شام کے اوقات میں الریاض اکیڈمی اور ہوم ٹیوشن پڑھاتے ہیں۔۔ انتہاہی اعلیٰ اخلاق اور شاٸستہ انداز میں گفتگو کرنے والا یہ نوجوان خاموشی سے انتھک محنت کرکے ترقی کی منزلیں طے کرنے میں مصروف عمل ہے۔۔

سمیر حسن کی کامیابی نے ایک عام طالب علم میں بلاشبہ اس جستجو کو زندہ رکھا ہے کہ کامیابی صرف انتھک اور خلوص سے محنت کرنے میں ہے۔

کسی نے صحیح کہا تھا کہ محنت اتنی خاموشی سے کی جاۓ کہ تمہاری کامیابی خود ہی شور مچاۓ۔ یہ محاورہ سمیر حسن جیسے نوجوانوں کے لیے شاید کہا گیا ہوگا۔۔

Sameer Hassan 🩶

03/12/2023

9th, 10th, 11th & 12th Classes' Mid Term Test being conducted.

Address

Tasmia Town(opposite To PSO Filling Station) Near Gazi Town Bakra Piri Road, Malir Karachi
Malir
75050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Riaz Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category