The Bristol Online Quran Academy

The Bristol Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Bristol Online Quran Academy, Education Website, Malir Cantonment.

عرس مبارک میں تمام احباب کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ اس مبارک پروگرام میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔   ...
02/05/2024

عرس مبارک میں تمام احباب کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ اس مبارک پروگرام میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔




الحمدللہ جامع مسجد پنجتن پاک و مدرسہ غوثیہ نوابیہ منسلک ادارہ دربار عالیہ دھار شریف کا افتتاح 5 اپریل بروز جمعتہ الوداع ...
29/03/2024

الحمدللہ جامع مسجد پنجتن پاک و مدرسہ غوثیہ نوابیہ منسلک ادارہ دربار عالیہ دھار شریف کا افتتاح 5 اپریل بروز جمعتہ الوداع کو ہو رہا ہے تمام اہل محبت سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے۔۔۔
منجانب۔۔
خادمین دربار عالیہ دھار شریف باغ آزاد کشمیر

14/03/2024
18/01/2024

ریاست پر حملہ بھارت کرے یا ایران کرے یا پی ٹی آئی کرے ھم ریاست پاکستان اور پاک آرمی کے ساتھ تھے ھیں اور رہیں گے۔ انشاءاللہ

31/12/2023

دیوبندی مسلک کا نامور و مشہور عالم دین حافظ محمد طاہر اشرفی صاحب اور عبد الکبیر آزاد صاحب کرسمس منا کر کیک کاٹتے ہوئے ،ا...
25/12/2023

دیوبندی مسلک کا نامور و مشہور عالم دین حافظ محمد طاہر اشرفی صاحب اور عبد الکبیر آزاد صاحب کرسمس منا کر کیک کاٹتے ہوئے ،
اب مجھے وہ حضرات چائیے جو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جائز خوشی کا اظہار کرنے کو بدعت قرار دیتے ہیں ۔
شرم مگر تم کو نہیں آتی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منکرو

میں ‏42 ملک گھوما ہوں لیکن مدینے جیسا سکون کہیں نہیں:  افتخار ٹھاکر ❤️ اللہ پاک ہم سب کو بھی مدینہ منورہ کی باادب حاضری ...
29/10/2023

میں ‏42 ملک گھوما ہوں لیکن مدینے جیسا سکون کہیں نہیں: افتخار ٹھاکر ❤️
اللہ پاک ہم سب کو بھی مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین
please follow us..
Muhammad Asif Khan Abbasi Adovacate official

 #اللّٰہ_اکبریہ ہیں نشانیاں ہمارے حق پر ہونے کی، مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے مفتی سعید احمد حبیبی رحمتہ اللہ علیہ ک...
30/09/2023

#اللّٰہ_اکبر
یہ ہیں نشانیاں ہمارے حق پر ہونے کی، مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے مفتی سعید احمد حبیبی رحمتہ اللہ علیہ کا آخری دیدار
چمکتا دمکتا مسکراتا چہرہ ، سبحان اللہ 🥺❤️
شاعر نے کیا خوب کہا ہے

عزت سے نہ کیوں مر جائیں ہم نام محمد پر
یوں بھی تو کسی دن ہم نے دنیا سے تو جانا ہے

❤❣صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❣ ❤

اللہ پاک اپنے حبیب مکرم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں ہمارے تمام شہداء عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے اور تمام شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل اور اس پر اجر عظیم عطا فرمائے
اللہ پاک زخمیوں کو جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
دعاگو۔
محمد حاکم عباسی نقشبندی الشاذلی

28/09/2023

*🌿"چاروں طرف نور چھایا*
*آقاﷺ کا میلاد آیا"🌿*
تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو۔۔

*❤️صلى اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️*
🌿𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥🌿

*مولا پاک اپنے حبیبﷺ کے صدقے سے تمام مسلمانوں کی تمام پریشانیاں دور فرماۓ اور ہر دِلی مراد پوری کرے!
آمین اِلہی آمین یا ربُ العالمین*

*اُنہیںﷺ خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُنﷺ پر*

*🌿تمام دہر کا نقشہ،حُضورﷺ جانتے ہیں🌿*

*❤️صلى اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️*
دعاگو۔
محمد حاکم عباسی نقشبندی الشاذلی

*دنیا کے آٹھ ارب لوگوں کے سولہ ارب انگھوٹے ہیں ، جن کے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن سولہ ارب...
03/09/2023

*دنیا کے آٹھ ارب لوگوں کے سولہ ارب انگھوٹے ہیں ، جن کے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن سولہ ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔!!* *پھر مجھے ایک آیت کا ذکر تو کرنا ہی پڑے گا*
*وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* *اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں۔۔

*سبحان اللّٰه و بحمدہ سبحان اللّٰه العظیم* .

السلام علیکم و رحمتہ اللہ تمام اہل ایمان کو سید الایام جمعة المبارک کا با برکت دن بہت بہت مبارک ہو۔The Bristol Online Qu...
14/07/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
تمام اہل ایمان کو سید الایام جمعة المبارک کا با برکت دن بہت بہت مبارک ہو۔
The Bristol Online Quran Academy


Address

Malir Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Bristol Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share