مدرسہ سراج العلوم حفصه للبنات ملیر سٹی کراچی

مدرسہ سراج العلوم حفصه للبنات ملیر سٹی کراچی 40 سالوں سے قائم آپکاتعلیم میں مدد گار ادارہ

اعلانِ داخلہ🏫 جامعہ سر اج العلوم حفصہ للبنین والبنات✨ شعبہ قاعدہ، ناظرہ و حفظ قرآن ✨📘 بمع ابتدائی عصری تعلیم(1447ھ / 202...
07/04/2026

اعلانِ داخلہ
🏫 جامعہ سر اج العلوم حفصہ للبنین والبنات

✨ شعبہ قاعدہ، ناظرہ و حفظ قرآن ✨
📘 بمع ابتدائی عصری تعلیم
(1447ھ / 2026ء)
تمام اہلِ علاقہ اور دینِ اسلام سے محبت رکھنے والے احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
جامعہ میں گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی
📖 قاعدہ، ناظرہ قرآن اور حفظ القرآن 6 سالہ عالمہ کورس 2 سالہ دراسات کورس
کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
یہ شعبہ ان بچوں بچیوں اور طلبہ کے لیے بہترین موقع ہے جو
قرآنِ کریم کو صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنا اور حفظ کرنا چاہتے ہیں،
ساتھ ہی
📚 ابتدائی عصری تعلیم
بھی فراہم کی جاتی ہے تاکہ دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج حاصل ہو۔
🏠 غیر رہائشی سہولیات دستیاب ہیں
🔹 شعبہ جات:
📗 قاعدہ
📘 ناظرہ قرآن
📙 حفظ القرآن
📅 داخلوں کا آغاز:
بروز منگل، 31 مارچ 2026ء
⏰ اوقات داخلہ:
صبح 9:00تا 12:00 بجے

📌 خواہشمند حضرات اپنے بچوں کے ہمراہ تشریف لا کر داخلہ فارم حاصل کریں اور مکمل کریں۔
⚠️ اہم ہدایت:
داخلہ فارم کے حصول کے وقت سرپرست کا ہمراہ ہونا لازمی ہے۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

🌙 آئیں! اپنے بچوں کو قرآنِ کریم کی دولت سے مالا مال کریں اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بناmadarsahsirajululoomsah

25/03/2026

حافظ زین العابدین ماشاءﷲ آج وفاق کا امتحان دے کر فارغ ہووے ہے  اللّه پاک انکو کامیابیوں سے نوازے امین
14/01/2026

الحمداللہ اپنی نو عیت کا منفرد علم دین کورس گھریلوں اسکول کالج یونیورسٹی کی خواتین کے لیے ۔داخلہ محدود نشستوں پر ہو گا ۔...
01/01/2026

الحمداللہ اپنی نو عیت کا منفرد
علم دین کورس
گھریلوں اسکول کالج یونیورسٹی کی خواتین کے لیے ۔
داخلہ محدود نشستوں پر ہو گا ۔
رابطہ کر کر اپنی نشست رکھوا سکتے ہیں ۔

الحمدلله سالہ سال کی طرح اس سال بھی  داخلوں کا آغاز 10 شوال سے چکا ہے جس میں مختلف شعبوں میں داخلے جاری ہیں   ۔
19/04/2025

الحمدلله سالہ سال کی طرح اس سال بھی انشاءﷲ داخلوں کا آغاز 10 شوال سے ہوگا ۔
03/04/2025

02/04/2025

Address

Malir City
Malir Cantonment
75050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ سراج العلوم حفصه للبنات ملیر سٹی کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category