31/07/2025
اطلاع برائے والدین محترم ۔۔۔
گرم علاقہ جات کی چھٹیاں آج سے اختتام پذیر ہوئی ہیں برائے مہربانی اپنے بچوں کو کل مورخہ 1 اگست بروز جمعہ کو معمول کے مطابق اسکول بھیجیں شکریہ
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ملگزار جکھرانی
ضلع صحبت پور 🌸