06/06/2022
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر خواتین ملکوال
اطلاع برائے داخلہ جات
کورس دورانیہ چھ ماہ
ریگولر مارننگ شفٹ
کالج اوقات
صبح 08:00 تا دوپہر 2:00
شعبہ جات
سرٹیفکیٹ ان کمپیوٹر اپلیکیشن(سی سی اے)
بیوٹیشن
ڈومیسٹک ٹیلر نگ
تعلیمی قابلیت
میٹرک/مڈل/انڈر میٹرک
ضروری کاغذات
میٹرک/مڈل رزلٹ 2عدد کاپیاں
شناختی کارڈ/ب فارم 2 عدد کاپیاں
والد/سرپرست شناختی کارڈ 2عدد کاپی
پاسپورٹ سائز تصاویر 4 عدد
وی آئی پی فائل 1عدد
نوٹ
محدود نشستیں داخلے کی آخری تاریخ
2022/جون/25
رابطہ نمبر
0546-591501
SKILLS FOR THE YOUTH OF PAKISTAN