Professor Allama Muhammad Abrar Mohsin

Directions

Professor Allama Muhammad Abrar Mohsin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Professor Allama Muhammad Abrar Mohsin, Education Website, Malakwal.

پروفیسر علامہ محمد ابرار محسن – اسلامی علوم، فقہ، حدیث، تفسیر اور دینی تعلیمات کا مستند ذریعہ۔ قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی اور علمی مباحث کے لیے ہمارے ساتھ جُڑیں۔

رابطہ کریں، سیکھیں اور شیئر کریں!

18/09/2026

✅ قرآن کا پیغامِ نرمی | اللّٰه کی اطاعت اور سیرتِ مصطفیٰ ﷺ

📢 ضرور سنیں اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے شیئر کریں 🤲🏻❤️

Watch on YouTube 👇🏻
https://youtu.be/Xc6eI5Plk2c?si=sJcguA5yENiQO1sO

11/09/2026

🌹 سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کی مٹھاس اور تاثیر ❤️ | جو بھی آیا، مصطفیٰ ﷺ کا گرویدہ ہو گیا

📢 ضرور سنیں اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے شیئر کریں۔ 🤲🏻🌹

❤️ ﷺ ❤️
Watch on YouTube 👇🏻
https://youtu.be/ofWJYcInJtQ?si=mw-V4PerCxDHnJDE

04/09/2026

✅ عظمتِ مصطفیٰ ﷺ | اللّٰه تعالیٰ کا مومنین پر عظیم احسان | محبوبِ کائنات ﷺ کی محبت

ضرور سنیں اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے شیئر کریں۔

Watch on YouTube 👇🏻
https://youtu.be/VzPiNuUErIE?si=MKwa1FH7EHPYjz-W

04/09/2026

🌹 ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے سجی خوبصورت محفل | خصوصی خطاب
علامہ پیر سید محمد اقبال شاہ گیلانی صاحب
شیخ الحدیث دارالعلوم بھیرہ شریف
مرکزی جامع مسجد ملکوَال ❤️‍🩹

Watch on YouTube 👇🏻
https://youtu.be/AwQxo5ddVRo?si=_iXu7HYElY3XfQx0

آج رات بعد نماز عشاءمرکزی جامع مسجد ملکوالتمام احباب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
03/09/2026

آج رات بعد نماز عشاء
مرکزی جامع مسجد ملکوال
تمام احباب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

29/08/2026

🟢 محمد الرسول اللّٰه ﷺ کی جلوہ گری — تمام زمانوں سے افضل زمانہ کون سا ہے؟ 🌹

📢 حضور ﷺ کی طہارت، پاکیزہ نسب، مقامِ ولادت اور عظمتِ مصطفیٰ ﷺ پر ایمان افروز بیان

Watch on YouTube 👇🏻
https://youtu.be/MUWusxOrP08?si=jAbDMoggwfMV46ES

28/08/2026

🟢 امامِ عالی مقام حضرت امام حسینؓ نے یزید کی بیعت کیوں نہ کی؟ کربلا کے اصل مقصد کی حقیقت

📢 ضرور سنیں اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے شیئر کریں۔ 🤲🏻

Watch on YouTube 👇🏻
https://youtu.be/cwHkQy4_g-o?si=FpjSkom5_GHqiuLw

27/08/2026

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ ❤️ | ملکوال کا روح پرور جلوسِ میلاد | میلاد چوک تا دربارِ عالیہ حاجی شیخ احمد ولی سرکار
📢 Like and Share

Watch on YouTube 👇🏻
https://youtu.be/ijPWDg5-cTM?si=NHGT8P1bEsCWUCA5

26/08/2026

جلوس بسلسلۂ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ بمقام رانا چوک، ملکوال

خطاب: حضرت علامہ و مولانا پیر محمد اسلم رضوی صاحب، خلیفۂ مجاز بھیرا شریف

Watch on YouTube 👇🏻
https://youtu.be/ldvsMgB4ATA?si=CdXnohvzownTrbs0

Address

Malakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professor Allama Muhammad Abrar Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share