12/06/2025
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا😭
جناب بشیر احمد طاہر واہند جو کہ بقضائے الٰہی سے امریکہ میں وفات پا چکے ہیں نہایت شفیق،محبت رکھنے واے انسان علاقہ کے لیئے ان کی گراں قدر خدمات ہیں اللّٰہ کریم آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے🤲🏻