Government High School Pind Makko - Unofficial

Government High School Pind Makko - Unofficial "Let us remember: One book, one pen, one child, and one teacher can change the world."

دیساں وچوں دیس پنجاب اے سجنوںجیویں پُھلاں وچوں پُھل گلاب اے سجنوںگورنمنٹ ہائی سکول پنڈ مکو میں آج پنجاب کا ثقافتی دن منا...
14/02/2026

دیساں وچوں دیس پنجاب اے سجنوں
جیویں پُھلاں وچوں پُھل گلاب اے سجنوں

گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ مکو میں آج پنجاب کا ثقافتی دن منایا گیا

گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ مکو روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد..اپنے بچے کے روشن مستقبل کا آغاز کریںپری نہم جماعت میں داخلے جاری ہ...
17/12/2025

گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ مکو
روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد..
اپنے بچے کے روشن مستقبل کا آغاز کریں
پری نہم جماعت میں داخلے جاری ہیں !!!

🏫 معیاری تعلیم
👨‍🏫 قابل اور محنتی اساتذہ
📖 نظم و ضبط اور بہترین تعلیمی ماحول

📢 آج ہی داخلہ حاصل کریں اور
اپنے بچوں کو کامیابی کی راہ پر گامزن کریں

📍 مزید معلومات کے لیے سکول تشریف لائیں۔
📍 رابطہ نمبر: 5011525-0335

گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ مکو میں ترقیکا سفر جاری — پہلے اور بعد کی جھلک.Improvement Journey atGovernment High School PIND M...
04/12/2025

گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ مکو میں ترقی
کا سفر جاری — پہلے اور بعد کی جھلک.

Improvement Journey at
Government High School
PIND MAKKO Before & After Highlights !!!

01/11/2025

🌍 A Heartfelt Message to Our Overseas
Alumni — Govt. High School Pind Makko 💚

Dear respected old students !!!
You are the pride and strength of our
school — those shining stars who made their homeland proud while living abroad. Today, our beloved Government High School Pind Makko
stands as a reminder of our shared memories 🥰
the classrooms where we dreamed,
the teachers who shaped us,
and the friendships that still warm our hearts. 🏫

یہ وہی درسگاہ ہے جہاں سے ہم نے زندگی کا پہلا قدم بڑھایا جہاں خوابوں نے پر پائے، اور جہاں سے ہم نے “کامیابی” کا مفہوم سمجھا۔ آج وہی سکول ہم سے ایک بار پھر چاہتا ہے کہ ہم اپنی محبت، اپنی وابستگی اور اپنی پہچان کو ایک نئے انداز میں واپس لوٹائیں

🎯 Our Vision for the Future:
🔹 To make the school energy
independent through a Solar System ☀️
🔹 To modernize the Computer Lab 💻
🔹 To enhance the Science Lab for hands-on learning 🔬

یہ منصوبے صرف سہولیات نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے خوابوں کی بنیاد ہیں۔ اور یہ وہی خواب ہیں جو کبھی ہم نے انہی کمروں میں دیکھے تھے۔

📱 To reconnect hearts and revive the spirit of unity,
a WhatsApp group of old students is being formed so that together we can:
✅ Share new ideas for progress
✅ Support the academic growth of young learners
✅ Reconnect with lifelong friends
✅ And continue the legacy of our beloved school

اگر آپ گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ مکو کے سابقہ طالب علم ہیں اور آج کل اوورسیز مقیم ہیں اور اپنے سکول کی کہانی کا اگلا روشن باب لکھنا چاہتے ہیں، تو نیچے کمنٹ کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں

📞 Contact Numbers:
0346-5752997 - استادِ محترم ممتاز احمد
0347-7531292 - استادِ محترم محمد آصف
0342-4612992 - استادِ محترم خرم شہزاد

📍 Purpose:
“To unite all proud students of Govt. High School Pind Makko
for a brighter, stronger, and self-sustaining future.” 🌿

آئیں !!! اپنے سکول کی روشنی کو ایک نئی توانائی دیں
کیونکہ یہ صرف ایک عمارت نہیں
یہ ہمارے بچپن، ہماری یادوں اور ہمارے فخر کی علامت ہے

📢📢📢Opportunity Alert !!!Government High SchoolPIND MAKKO Canteen Auction.See poster for details 👇👇👇
22/10/2025

📢📢📢
Opportunity Alert !!!
Government High School
PIND MAKKO Canteen Auction.
See poster for details 👇👇👇

26/09/2025

GRADE 5 STUDENTS LEARNING
FLOWER STRUCTURE THROUGH
A PRACTICAL ACTIVITY 🌺🌺🌺



Congratulations to our Brilliant student HaroonBilal for securing 519 out of 545 marks in Class9th. We are proud of his ...
20/08/2025

Congratulations to our Brilliant student Haroon
Bilal for securing 519 out of 545 marks in Class
9th. We are proud of his achievement and extend
our sincere appreciation to all our respected
teachers for their dedication and guidance ❤️

الوداعی پروگرام بسلسلہ ریٹائرمنٹ(محترم سر محمد اکرم صاحب)گورنمنٹ ہائی سکول پنڈمکو میں ایک سادہمگر انتہائی پروقار الوداعی...
20/05/2025

الوداعی پروگرام بسلسلہ ریٹائرمنٹ
(محترم سر محمد اکرم صاحب)

گورنمنٹ ہائی سکول پنڈمکو میں ایک سادہ
مگر انتہائی پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا !!!

استادِ محترم محکمہ ایجوکیشن میں اپنی 39
سالہ سروس مکمل کر کے ریٹائر ہوئے ہیں

اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سبھی معزز
اساتذہ کرام نے موصوف کی 39 سالہ خدمات کو سراہتے
ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور ریٹائرمنٹ کے بعد والی
زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا !!!

علم و اخلاق کے پیکر، خدمت تعلیم کے علمبردار،
استادِ محترم محمد اکرم صاحب کی گورنمنٹ ہائی
سکول پنڈ مکو سے ریٹائرمنٹ ایک ایسے روشن دور
کا خاتمہ ہے جس کی خوشبو برسوں دلوں میں باقی رہے گی

محترم سر محمد اکرم صاحب نے اپنی زندگی کا بہترین
حصہ نئی نسل کی تعلیم و تربیت میں صرف کیا۔ ان کی
کلاس صرف الفاظ کی ادائیگی کا ذریعہ نہیں ہوتی تھی،
بلکہ اخلاق، ادب، خلوص اور شعور کے موتی بانٹے
جاتے تھے ان کا اندازِ تدریس نہایت دلنشین، بات چیت
میں وقار اور طلبہ سے تعلق سراپا شفقت ہوتا تھا۔ انہوں
نے سینکڑوں نہیں، بلکہ ہزاروں ذہنوں کو علم سے روشن کیا،
کردار کو نکھارا اور انسان بنانے کی عظیم خدمت انجام دی 🥰

ایسے استاد کا جانا محض ایک سرکاری عمل نہیں،
بلکہ ایک تعلیمی ستون کا رخصت ہونا ہے۔ دعا ہے کہ
اللہ تعالٰی سر محمد اکرم صاحب کو صحت و عافیت کے
ساتھ ایک پُرسکون اور باوقار زندگی عطا فرمائے، اور ان
کی شبانہ روز محنتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے !!!!

ایسے اساتذہ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں
اور نسلوں کو سنوار کر تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں ❤️

ٹیچرز سپورٹس گالا 2025ڈسٹرکٹ چمپئن (تحصیل ملکوال)آج پیر یعقوب شاہ کرکٹ سٹیڈیم (پھالیہ)میں ہونے والے کرکٹ مقابلوں میں ڈسٹ...
23/04/2025

ٹیچرز سپورٹس گالا 2025
ڈسٹرکٹ چمپئن (تحصیل ملکوال)

آج پیر یعقوب شاہ کرکٹ سٹیڈیم (پھالیہ)
میں ہونے والے کرکٹ مقابلوں میں ڈسٹرکٹ
منڈی بہاءالدین کی تینوں تحصیلوں نے حصہ لیا.
اپنی تحصیل اور سکول کی نمائندگی کرتے ہوئے
خرم شہزاد صاحب دونوں میچز میں اوپنر آئے
اور آتے ہی چھا گئے 🥰🥰🥰

تحصیل پھالیہ کے مدمقابل اپنے
پہلے میچ کے پہلے اوور میں 5
لگاتار بلند و بالا چھکے رسید کیے
اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی
طرف سے بے پناہ داد وصول کی
دوسرے میچ میں تحصیل منڈی کو بھی
چاروں شانے چت کرتے ہوئے اننگ کے
پہلے اوور میں 6 لگاتار چھکے لگائے
اور اپنی ٹیم کو ڈسٹرکٹ چمپئن
بنانے میں اہم کردار ادا کیا..
سٹیڈیم میں موجود ہائیر ایجوکیشن
اتھارٹیز نے خرم شہزاد صاحب کو
نقد انعامات کے ساتھ ساتھ تعریفی
سرٹیفیکیٹ سے بھی نوازا !!!!!!

🏆🥇 Annual 𝐏𝐫𝐢𝐳𝐞 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧𝐂𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲 2025 𝐡𝐞𝐥𝐝 𝐚𝐭 GHS PIND MAKKO🥉🏅The Annual Prize Distribution Ceremony ofGHS PIND MAKK...
04/04/2025

🏆🥇 Annual 𝐏𝐫𝐢𝐳𝐞 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐂𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲 2025 𝐡𝐞𝐥𝐝 𝐚𝐭 GHS PIND MAKKO🥉🏅

The Annual Prize Distribution Ceremony of
GHS PIND MAKKO was held to acknowledge
the academic performance of our students.

سرکاری سکول، معیاری سکول 🏫 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ مکو کا انتخاب کریںپلے گروپ تا دہم داخلہ...
18/02/2025

سرکاری سکول، معیاری سکول 🏫
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے
گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ مکو کا انتخاب کریں

پلے گروپ تا دہم داخلہ جاری ہے 🎒🎒🎒

District Education Authority Mandi Bahauddin
School Education Department, Government of the Punjab

شجر کاری مہم 2025 کا باقاعدہ آغاز 🌲 سر سبز پاکستان کی طرف ایک اور قدم 🌳District Education Authority Mandi Bahauddin
15/02/2025

شجر کاری مہم 2025 کا باقاعدہ آغاز 🌲
سر سبز پاکستان کی طرف ایک اور قدم 🌳
District Education Authority Mandi Bahauddin

Address

Pind Makko
Malakwal
50561

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Pind Makko - Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category