02/12/2025
اپیل برائے تعاون۔
ہمارے عزیز ادارہ کے طلبہ کے لیے ہم ایک بار پھر آپ کی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ پچھلے سال آپ کی بھرپور سپورٹ نے ہمیں بہت حوصلہ دیا تھا، اور اس سال بھی ہم آپ سے امید رکھتے ہیں کہ آپ ہمارے ضرورت مند طلبہ کے لیے جرسیز اور جوتے فراہم کریں گے۔
آپ کی مدد سے ہمارے طلبہ کو نہ صرف سردی سے بچاؤ ملے گا بلکہ ان کی حوصلہ افزائی بھی ہو گی۔
ہم آپ کے تعاون کے لیے دل سے شکرگزار ہوں گے
Account details
Bank Name: HBL
Account Title: MUHAMMAD TAHIR
Account Number: 05607901201003
IBAN: PK32HABB0005607901201003
Branch: GOJRA DISTT. MANDI BAHAUDDIN
RAST ID 03454401758
EASYPAISA AND JAZCASH 03454401758