Govt. Associate College Malakwal

Govt. Associate College Malakwal Join Govt.Associate College Malakwal for a bright future.

🏆🎉 فخر کا لمحہ — بڑی خوشخبری🎉🏆گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ملکوال کو یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ ہمارے ہر دلعز...
26/04/2026

🏆🎉 فخر کا لمحہ — بڑی خوشخبری🎉🏆

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ملکوال کو یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ ہمارے ہر دلعزیز پروفیسر محمد جاوید گوندل صاحب (شعبہ پولیٹیکل سائنس)کو "گوجرانوالہ ڈویژن کالجز بیسٹ ٹیچر ایوارڈ 2026" کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

آپ کی یہ کامیابی ہمارے کالج کے لیے باعثِ فخر ہے۔ آپ ہمارا مان ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں اور ترقی سے نوازے۔ آمین

منجانب: پرنسپل و سٹاف، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ملکوال

سرکاری کالج۔ معیاری کالج

📢 انٹرمیڈیٹ سال اول میں داخلہ جاری ہے! 📢  گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ملکوال میں FA(IT), ICS, http://F.Sc, FA میں داخلے جاری...
22/04/2026

📢 انٹرمیڈیٹ سال اول میں داخلہ جاری ہے! 📢
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ملکوال میں FA(IT), ICS, http://F.Sc, FA میں داخلے جاری ہیں۔

✨ *ہماری خصوصیات:*
✅ مناسب فیس
✅ ایم فل پی ایچ ڈی اساتذہ
✅ جدید لیبارٹریز
✅ لیپ ٹاپ سکیم
✅ وسیع لائبریری
✅ فری سکالرشپ

🗓️ *27 اپریل 2026* سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز
📞 رابطہ: پرنسپل محمد احمد شاہ - 03455766707

Good Luck For Your Exam! 🎓        fans
05/04/2026

Good Luck For Your Exam! 🎓

fans

30/03/2026

🌟 سرزمینِ ملکوال کا فخر — پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد شاہ 🌟
سرزمینِ ملکوال ہمیشہ سے قابل اور محنتی افراد کی پہچان رہی ہے، اور انہی روشن ستاروں میں ایک نمایاں نام پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد شاہ کا ہے۔
آپ کی پیدائش ملکوال میں ہوئی اور آپ نے اپنے بچپن کے خوبصورت لمحات بھی اسی شہر میں گزارے۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال سے حاصل کرنے کے بعد آپ نے گورنمنٹ کالج سرگودھا سے ایف اے، انٹر اور گریجویشن نمایاں کامیابی کے ساتھ مکمل کی۔ زمانۂ طالب علمی میں آپ نہ صرف ایک ذہین طالب علم رہے بلکہ ادبی، سماجی اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی اہم کردار ادا کیا — صدر ادبی سوسائٹی، میس مینیجر اقبال ہال اور کالج ہاکی ٹیم میں شمولیت اس کی بہترین مثال ہے۔
📚 تعلیمی میدان میں آپ کی کامیابیاں: ✔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے میں پہلی پوزیشن اور گولڈ میڈل
✔ شیخ زید اسلامک سنٹر سے ایم فل
✔ سرگودھا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی (موضوع: برصغیر کا تفسیری ادب اور تصوف)
✔ ماسٹر آف ایجوکیشن اور ماسٹر آف عربی
🎓 1997 میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے بطور لیکچرار گورنمنٹ کالج ملکوال سے تدریسی سفر کا آغاز کیا۔ مسلسل محنت اور لگن کے بعد 2020 سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ملکوال میں بطور پرنسپل اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
🌱 آپ کی قیادت میں: ✔ تعلیمی معیار میں نمایاں بہتری
✔ لیبارٹریز اور لائبریری کا قیام
✔ مستحق طلبہ کے لیے اسکالرشپس
✔ ادبی و کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ
✔ بہترین رزلٹ اور بڑھتی ہوئی انرولمنٹ
آپ کے شاگرد آج ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء، اساتذہ، بینکرز اور پاک آرمی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی میں خدمات انجام دے رہے ہیں، جو آپ کی محنت اور خلوص کا ثبوت ہیں۔
🖋️ تدریس کے ساتھ ساتھ آپ تحریر و تقریر کے ذریعے معاشرتی اصلاح میں بھی سرگرم عمل ہیں، اور آپ کے مضامین مختلف رسائل میں شائع ہو چکے ہیں۔
✨ ایسے مخلص اور باصلاحیت استاد کسی بھی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

28/03/2026

Online classes in full swing!✨
Screens on, minds engaged!🎓

سرکاری کالج معیاری کالج

21/03/2026

پرنسپل محمد احمد شاہ اور تمام پروفیسرز کی ٹیم کی طرف سے سب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک۔ دعا ہے اللہ تعالٰی ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے۔ملک پاکستان اور پوری امت مسلمہ کی خیر ہو۔آمین ثم آمین
fans

18/03/2026

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️
نعت خواں: بشارت علی، رولنمبر68، فرسٹ ایئر (FA IT)
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ملکوال

سرکاری کالج۔ معیاری کالج

الحمداللہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ملکوال پوری گوجرانوالہ ڈویژن میں دوسرے نمبر پر.اور ضلع منڈی بہاوالدین میں پہلے نمبر پر...
14/03/2026

الحمداللہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ملکوال پوری گوجرانوالہ ڈویژن میں دوسرے نمبر پر.
اور ضلع منڈی بہاوالدین میں پہلے نمبر پر۔
fans

28/02/2026

گورنمنٹ کالج ملکوال کی تاریخ میں پہلی دفعہ ٹیلنٹ سرچ ٹیسٹ کا انعقاد، گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولز کے جماعت دہم کے طلبا کیلئے سنہری موقع



سرکاری کالج معیاری کالج
fans

📢🚨  نوٹس برائے طلباء و والدین
23/02/2026

📢🚨 نوٹس برائے طلباء و والدین

13/11/2025

Address

Malakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Associate College Malakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category