19/05/2015
کچھ لوگ اللہ کے راستے میں ناجانے کے لیے کتنے بهانے کرتے ہیں لیکن اس ساتھی کو ذرا دیکھیں اپنے پاؤں سے معذور ہو کر بهی اللہ کے راستے میں نکل چلا
کہتے ہیں کہ اگر اس دعوت کے کام کا اہمیت معلوم ہو تو بہانے نہیں انسان موقعے تلاش کرتا ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کے کام کو کرنے کی توفیق عطا فرمائے