G.P.S Dray Sari Zalamkot

G.P.S Dray Sari Zalamkot Asalam u Alikom

موسم بہار کی تعطیلات کے بعد کل 8 اپریل 2023 سے  تمام تعلیمی ادارے دوبارہ سےکھل جائیں گئے۔نئے تعلیمی سال کا آغاز کل سے کی...
07/04/2023

موسم بہار کی تعطیلات کے بعد کل 8 اپریل 2023 سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ سےکھل جائیں گئے۔نئے تعلیمی سال کا آغاز کل سے کیا جاۓ گا۔

ھدایات برائے تعطیلات موسم سرما
25/12/2022

ھدایات برائے تعطیلات موسم سرما

گرمائی زون میں تعطیلات نہیں ہونگی جبکہ سرمائی زون میں موسم سرما تعطیلات یکم جنوری سے 15 فروری 2023ء تک ہونگے۔محکمہ تعلیم...
22/12/2022

گرمائی زون میں تعطیلات نہیں ہونگی جبکہ سرمائی زون میں موسم سرما تعطیلات یکم جنوری سے 15 فروری 2023ء تک ہونگے۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا تعطیلات بارے نوٹیفکیشن جاری۔

19/11/2022
😜 آج تھوڑا مزاق ہوجائے 😜امیروں کو کیڑوں کے گولیاں کھلانےکا اسٹائل😬😬 اور ہمارا والا دیکھنے کے لئے پہلا کمنٹ دیکھیں😇👇
18/11/2022

😜 آج تھوڑا مزاق ہوجائے 😜

امیروں کو کیڑوں کے گولیاں کھلانےکا اسٹائل😬😬
اور ہمارا والا دیکھنے کے لئے پہلا کمنٹ دیکھیں😇👇

والدین کے نام اطلاعحکومت خیبر پختونخوا نے بچوں کی بہترین صحت کو یقینی بنانے کےلئے 14، 15 اور 18 نومبر کو پیٹ کے کیڑوں کے...
13/11/2022

والدین کے نام اطلاع
حکومت خیبر پختونخوا نے بچوں کی بہترین صحت کو یقینی بنانے کےلئے 14، 15 اور 18 نومبر کو پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے ہفتے کا انعقاد کیا ہے۔اس حوالے سے سکول ہذا میں اساتذہ پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا (Mebendazole 500mg )کھلائنگے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اس مہم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ والدین اچھے طریقے سے بچے کو ناشتہ کراکے سکول بیجھے۔
شکریہ
جی پی ایس درے سرے

استادِ محترم کا احترام کرتے رہا کرو
04/11/2022

استادِ محترم کا احترام کرتے رہا کرو

31/10/2022

آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

*ثـنــــاء*
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.

*تعـــــــوذ*
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

*تســـــمیہ*
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے

*سورۃ الفـــــــاتحہ*
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.

*سورۃ الاخـــــــلاص*
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.

*رکـــــــوع*
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.

*قـــــومہ*
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.

*سجـــــــدہ*
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.

*تشـــــــہد*
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.

*درودِ اِبــــراہیـمی*
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.

*دعائے ماثــــــورہ*
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا.
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں🙏🏻

18/10/2022
شش کلمے
18/10/2022

شش کلمے

𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆 𝗼𝗻 𝗱𝗮𝘁𝗲𝗱 30-06-2022 𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗿𝗲𝘀𝘂𝗹𝘁 𝗮𝗻𝗱 𝗽𝗿𝗶𝘇𝗲 𝗱𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗰𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝗵𝗲𝗹𝗱𝗲𝗱 𝗮𝘁 𝗚𝗣𝗦 𝗗𝗿𝗮𝘆 𝗦𝗮𝗿𝗶.
30/06/2022

𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆 𝗼𝗻 𝗱𝗮𝘁𝗲𝗱 30-06-2022 𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗿𝗲𝘀𝘂𝗹𝘁 𝗮𝗻𝗱 𝗽𝗿𝗶𝘇𝗲 𝗱𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗰𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝗵𝗲𝗹𝗱𝗲𝗱 𝗮𝘁 𝗚𝗣𝗦 𝗗𝗿𝗮𝘆 𝗦𝗮𝗿𝗶.

𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐩𝐫𝐢𝐳𝐞 𝐝𝐮𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲 𝐨𝐟 𝐚𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐜𝐞𝐝𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐘𝐞𝐚𝐫 2021-22  𝐢𝐬 𝐨𝐧𝐠𝐨𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐭  .
29/06/2022

𝐏𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐩𝐫𝐢𝐳𝐞 𝐝𝐮𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲 𝐨𝐟 𝐚𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐜𝐞𝐝𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐘𝐞𝐚𝐫 2021-22 𝐢𝐬 𝐨𝐧𝐠𝐨𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐭 .

Address

Malakand
0932

Telephone

+923129446849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.P.S Dray Sari Zalamkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category