27/05/2026
عید الاضحیٰ کے اس بابرکت اور مبارک دن پر تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور پوری اُمتِ مسلمہ کو سلامتی، رحمت، خوشحالی اور اتفاقِ عطا فرمائے۔ آمین۔
“عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور اللہ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔”
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌙✨