AIOU Student Guidelines & Update

AIOU Student Guidelines & Update Order Your Assignment/Research Project/Thesis/Lesson plans/Thesis & All University Thesis/Synopsis/Plagrism Removal
03479829704

20/07/2025

🌟 *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) کی اسکالرشپ اسکیمز*

🟢 *1. مالی امداد اسکیم (Financial Support Scheme - SSF-101)*

*مقصد:* غریب اور ضرورت مند طلبہ کی مالی مدد کرنا۔

*اہلیت:*

* علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وہ طلبہ جو *دوسرے سمسٹر یا اس کے بعد* زیرِ تعلیم ہوں۔
* سالانہ آمدنی *4 لاکھ روپے سے کم* ہو۔
* *آمدنی کا سرٹیفکیٹ* لازمی جمع کروانا ہوگا۔

🟡 *2. میرٹ اسکالرشپ اسکیم (Merit Scholarship Scheme - SSF-103)*

*مقصد:* تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر اسکالرشپ دینا۔

*اہلیت:*

* وہ طلبہ جنہوں نے گزشتہ سمسٹر میں *80% یا اس سے زیادہ نمبر* حاصل کیے ہوں۔

🔴 *نوٹ:* ایک ہی پروگرام کے لیے *مالی امداد* اور *میرٹ اسکالرشپ* دونوں نہیں لی جا سکتیں۔

🔵 *3. مخصوص کمیونٹی اسکالرشپ (Scholarship for Communities - SSF-106)*

*مقصد:* کمزور طبقوں کی مدد کرنا جیسے:

* یتیم بچے
* معذور افراد (مثلاً نابینا)
* شہداء کے بچے
* خواجہ سرا افراد

*اہلیت کی مثال:*

* *مکمل نابینا طلبہ* کو پہلے سمسٹر میں *مکمل فیس معافی* دی جاتی ہے، اور بعد میں *50% فیس معاف* کی جاتی ہے۔

🟠 *4. محنت کر کے کمانے کی اسکیم (Earn to Learn Scheme - SSF-102)*

*مقصد:* طلبہ کو پڑھائی کے ساتھ کام کا موقع دینا۔

*اہلیت:*

* وہ طلبہ جو یونیورسٹی کے کام میں حصہ لے کر کچھ کمانا چاہتے ہیں۔
* اگر کوئی طالبعلم فیل ہو جائے تو اگلے سمسٹر میں شامل ہونے سے پہلے پاس ہونا ضروری ہے۔

📝 *درخواست دینے کا طریقہ:*

1. اسکالرشپ کی درخواست *AIOU کے ریجنل آفس* یا *ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ ایڈوائزری اینڈ کاؤنسلنگ سروسز* میں جمع کروائیں۔
2. درخواست *داخلے کے وقت* یا *نتائج کے اعلان کے بعد مخصوص وقت کے اندر* دی جا سکتی ہے۔
3. تمام درخواستیں *کمیٹی* کے ذریعے چیک ہوتی ہیں اور *وائس چانسلر* سے منظوری لی جاتی ہے۔

📌 *اضافی معلومات:*

* ایم۔بی۔اے اور B.Ed جیسے مخصوص پروگرامز کے لیے بھی الگ اسکالرشپ موجود ہیں۔
* اسکالرشپ فارم، آمدنی کا سرٹیفکیٹ فارم وغیرہ AIOU کی *ویب سائٹ* پر دستیاب ہیں۔

💥0 Marks Solution💥📝 اپلیکیشن کے ساتھ درج ذیل دستاویزات منسلک کریں:1. 🎟️ رول نمبر سلپ کی مصدقہ کاپی2. 🆔 شناختی کارڈ کی تص...
20/07/2025

💥0 Marks Solution💥
📝 اپلیکیشن کے ساتھ درج ذیل دستاویزات منسلک کریں:
1. 🎟️ رول نمبر سلپ کی مصدقہ کاپی
2. 🆔 شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی
📬 یہ تمام دستاویزات شعبہ امتحانات، *بلاک نمبر 3، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، سیکٹر H-8، اسلام آباد* کے پتے پر ارسال کریں۔

20/07/2025

Fee concession method
🚨 *`فیس میں رعایت ( Fee Concession)`*

👈🏻کافی سٹوڈنٹس کا سوال ہے کہ ہم نے *Fee Concession* کے لیے اپلائی کرنا ہے، وہ کب اور کیسے کریں؟ 📅

مکمل پڑھئے! 📜

👈🏻جب آپ نے دوسرے یا تیسرے سمسٹر کا چالان نکال لینا ہے، اس کی فیس ادا نہیں کرنی۔ آپ نے یہ ڈاکومنٹس ساتھ لگانے ہیں: 📝

1. *فارم نمبر 101* (جو کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پہ موجود ہے) 🖊️

2. *آمدنی سرٹیفکیٹ* (یہ بھی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پہ موجود ہے) 📄

3. اپنا *آئی ڈی کارڈ* کی کاپی 🆔

4. والد صاحب کی *آئی ڈی کارڈ* کی کاپی 🆔

5. جس سمسٹر کی فیس معاف کروانا چاہ رہے ہیں، اس کی کاپی 💸

👈🏻 *فارم نمبر 101* اور *آمدنی سرٹیفکیٹ* کو فل کرنے کے بعد آپ نے ان کو تصدیق کروانا ہے۔ ساتھ اپنی اور والد صاحب کی *آئی ڈی کارڈ* کی کاپی بھی تصدیق کروانی ہے۔ ✅

👈🏻یہ کام کرنے کے بعد اگر آپ اپنے *ریجنل آفس* با آسانی جا سکتے ہیں تو اپنے ڈاکومنٹس خود جا کر جمع کروائیں، نہیں تو *پوسٹ آفس* کے ذریعے بھیجوا دیں۔ 📮

*👈🏻ایک اور کام بھی کرنا ہے، ان سب ڈاکومنٹس کا PDF بنا لینا ہے، جو کہ آپ نے سی ایم ایس پہ بھی اپلوڈ کرنی ہے.*

*♦️ایڈمیشن کرتے وقت دو باتوں کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے۔ سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ کون سا مضمون یا کوڈ سب سے آسان ہے۔ کسی ...
19/07/2025

*♦️ایڈمیشن کرتے وقت دو باتوں کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے۔ سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ کون سا مضمون یا کوڈ سب سے آسان ہے۔ کسی بھی کوڈ کو منتخب کرنے سے پہلے اس کا سابقہ پیپر یا کتاب لازمی دیکھیں۔ اگر وہ آپ کو آسان اور سمجھنے میں صیح لگے، تب ہی اس کو منتخب کریں۔ بلاوجہ مشکل اور پیچیدہ مضامین لینے سے گریز کریں تاکہ نمبروں میں بہتری آ سکے۔*

*♦️دوسری اہم بات یہ ہے کہ اپنے پچھلے سمسٹر کے کوڈز چیک کریں۔ جن مضامین کو آپ پہلے ہی پاس کر چکے ہیں، انہیں دوبارہ ہرگز نہ لیں کیونکہ ایک مضمون کو جتنی بار بھی پاس کیا جائے، وہ صرف ایک ہی بار شمار کیا جاتا ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ نئے اور مختلف کوڈز کا انتخاب کیا جائے تاکہ کریڈٹ آورز کا ضیاع نہ ہو۔*

19/07/2025

AiOU fee concession method 👆🏻
🚨 *`فیس میں رعایت ( Fee Concession)`*

👈🏻کافی سٹوڈنٹس کا سوال ہے کہ ہم نے *Fee Concession* کے لیے اپلائی کرنا ہے، وہ کب اور کیسے کریں؟ 📅

مکمل پڑھئے! 📜

👈🏻جب آپ نے دوسرے یا تیسرے سمسٹر کا چالان نکال لینا ہے، اس کی فیس ادا نہیں کرنی۔ آپ نے یہ ڈاکومنٹس ساتھ لگانے ہیں: 📝

1. *فارم نمبر 101* (جو کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پہ موجود ہے) 🖊️

2. *آمدنی سرٹیفکیٹ* (یہ بھی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پہ موجود ہے) 📄

3. اپنا *آئی ڈی کارڈ* کی کاپی 🆔

4. والد صاحب کی *آئی ڈی کارڈ* کی کاپی 🆔

5. جس سمسٹر کی فیس معاف کروانا چاہ رہے ہیں، اس کی کاپی 💸

👈🏻 *فارم نمبر 101* اور *آمدنی سرٹیفکیٹ* کو فل کرنے کے بعد آپ نے ان کو تصدیق کروانا ہے۔ ساتھ اپنی اور والد صاحب کی *آئی ڈی کارڈ* کی کاپی بھی تصدیق کروانی ہے۔ ✅

👈🏻یہ کام کرنے کے بعد اگر آپ اپنے *ریجنل آفس* با آسانی جا سکتے ہیں تو اپنے ڈاکومنٹس خود جا کر جمع کروائیں، نہیں تو *پوسٹ آفس* کے ذریعے بھیجوا دیں۔ 📮

*👈🏻ایک اور کام بھی کرنا ہے، ان سب ڈاکومنٹس کا PDF بنا لینا ہے، جو کہ آپ نے سی ایم ایس پہ بھی اپلوڈ کرنی ہے.*

19/07/2025

💥Breaking News💥
بی ایڈ ،اے ٹی ٹی سی ،بی اے / بی کام خزاں 2024ء کا رزلٹ سی ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ تمام طلبہ اپنا رزلٹ سی ایم ایس سے دیکھ سکتے ہیں۔

19/07/2025

📢 𝙁𝙀𝙍 1 & 𝙁𝙀𝙍 2 𝙍𝙚𝙜𝙞𝙨𝙩𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙉𝙤𝙩𝙞𝙘𝙚
🗓 𝙍𝙚𝙜𝙞𝙨𝙩𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘿𝙖𝙩𝙚𝙨: 𝙅𝙪𝙡𝙮 18, 2025 – 𝘼𝙪𝙜𝙪𝙨𝙩 4, 2025

💰 𝙁𝙀𝙍 𝙁𝙚𝙚 𝙎𝙩𝙧𝙪𝙘𝙩𝙪𝙧𝙚:

🔹 𝙈𝙖𝙩𝙧𝙞𝙘: 𝙍𝙨. 200 𝙥𝙚𝙧 𝙨𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩
🔹 𝙁𝘼 / 𝙄.𝘾𝙊𝙈: 𝙍𝙨. 300 𝙥𝙚𝙧 𝙨𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩
🔹 𝘽𝘼 / 𝘽.𝘾𝙊𝙈: 𝙍𝙨. 600 𝙥𝙚𝙧 𝙨𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩
🔹 𝘽𝙎 / 𝘽.𝙀𝘿: 𝙍𝙨. 1,000 𝙥𝙚𝙧 𝙨𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩

📌 𝘿𝙤𝙣’𝙩 𝙢𝙞𝙨𝙨 𝙩𝙝𝙚 𝙙𝙚𝙖𝙙𝙡𝙞𝙣𝙚! 𝙍𝙚𝙜𝙞𝙨𝙩𝙚𝙧 𝙤𝙣 𝙩𝙞𝙢𝙚 𝙖𝙣𝙙 𝙥𝙧𝙚𝙥𝙖𝙧𝙚 𝙬𝙚𝙡𝙡! ✅

19/07/2025

💥Breaking News💥
بی ایس خزاں 2024ء کا رزلٹ سی ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ تمام طلبہ اپنا رزلٹ سی ایم ایس سے دیکھ سکتے ہیں۔

19/07/2025

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد میں. FER-1، FER-2، اور Fail کے درمیان فرق درج ذیل ہے:

FER-1:

اس کا مطلب ہے کہ طالب علم کسی کورس کے امتحانی پیپر میں پہلی بار فیل ہوا ہے۔

اسے پہلا ری اپیئر چانس (Reappear Chance 1st) ملے گا تاکہ وہ دوبارہ امتحان دے سکے۔لیکن ری ایپئر فیس جمع کروانے پر ہی امتحان کے لیے چانس ملے گا ۔اور صرف پیپر دینا ہو گا ۔

FER-2:

اس کا مطلب ہے کہ طالب علم کسی کورس کے امتحانی پیپر میں دوسری بار فیل ہوا ہے۔

اسے دوسرا ری اپیئر چانس (Reappear Chance 2nd) ملے گا تاکہ وہ پھر سے امتحان دے سکے۔

Fail:

اگر کسی طالب علم کے رزلٹ میں کسی کوڈ کے سامنے فیل لکھا ہوا ہے اس کا مطلب وہ اس book میں فیل ہے اور اس کو اس کتاب کا ایڈمیشن لینا ہو گا ۔
ایڈمیشن کے بعد ورکشاپ ،مشقیں پیپر سب کچھ کرنا ہو گا ۔
اگر کسی سٹوڈنٹ کے رزلٹ میں پیپر ایگزام میں صفر مارکس شو ہو رہے ہیں وہ رزلٹ اپ ڈیٹ کروانے کے لیے ہیلپ ڈیسک یا CMS پورٹل پر کیس پراسس کرے ۔

Autumn 2024 B.ed Results 8613/6997
19/07/2025

Autumn 2024 B.ed Results 8613/6997

Address

Alladand
Malakand

Telephone

+923479829704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Student Guidelines & Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIOU Student Guidelines & Update:

Shortcuts

Share

Category