جامعہ یاسین القرآن سیرٸی ملاکنڈ۔ Jamea yaseen ul quran serai

  • Home
  • Pakistan
  • Malakand
  • جامعہ یاسین القرآن سیرٸی ملاکنڈ۔ Jamea yaseen ul quran serai

جامعہ یاسین القرآن سیرٸی ملاکنڈ۔ Jamea yaseen ul quran  serai جامعہ یاسین القرآن سیرٸی۔ضلع ملاکنڈ تحصیل بٹ خیلہ ۔ڈاکخانہ آلہ ڈھنڈ۔گاٶں سیرۓ

06/08/2026
24/07/2026

کچھ شخصیات وقت گزرنے کے باوجود دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ ہمارے استاد محترم قاری عزیزاللہ صاحب بھی انہی عظیم شخصیات میں سے ہیں، جن کی محنت، اخلاص اور دینی خدمات کو ہمارا علاقہ ہمیشہ یاد رکھے گا۔

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہمارے علاقے میں پہلا مدرسہ قائم ہونے کا ذریعہ بھی وہی بنے۔ انہوں نے قرآنِ کریم کی تعلیم و تربیت کا ایسا چراغ روشن کیا جس کی روشنی سے آج بھی بہت سے لوگ فیض یاب ہو رہے ہیں

23/07/2026

الحمدللہ! 🌹

جامعہ یاسین القرآن میں سہ ماہی امتحان و تقریبِ تقسیمِ انعامات بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوئی۔
اس بابرکت تقریب میں طلبۂ کرام کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
ہم اپنے تمام معزز مہمانوں، علمائے کرام، اساتذۂ اور طلبۂ کرام کے والدین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی آمد سے اس تقریب کو کامیاب بنایا

16/07/2026

آج محترم حضرت مولانا محمد یاسین صاحب نے طلبۂ کرام کے لیے اپنے ہاتھوں سے کھانا تیار کیا اور محبت و شفقت کے ساتھ خود ہی کھلایا۔ یہ صرف کھانا نہیں بلکہ استاد کی اپنے شاگردوں سے بے لوث محبت، اخلاص اور تربیت کا عملی نمونہ ہے۔

07/07/2026



جب شاگرد کا ہاتھ زخمی ہو گیا تو قاری نجیب اللہ صاحب نے خود محبت، ہمدردی اور شفقت کے ساتھ اس کا وضو کروایا۔ یہی وہ اخلاق ہیں جو علم کے ساتھ دلوں میں بھی اترتے ہیں

03/07/2026

حضرت مولانا محمد یاسین صاحب کی دارالعلوم حقانیہ، کگہ پاس، (باجوڑ )میں طلبۂ کرام کے لیے مختصر نصیحت

Address

Malakand
23050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ یاسین القرآن سیرٸی ملاکنڈ۔ Jamea yaseen ul quran serai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category