GHS Ghound Agra DSS

GHS Ghound Agra DSS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Ghound Agra DSS, School, Malakand.

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ (BISE Malakand) کی جانب سے تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے کلاس نہم (9th) کی ا...
20/05/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ (BISE Malakand) کی جانب سے تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے کلاس نہم (9th) کی انرولمنٹ کی تاریخ میں توسیع کا اعلان.

اگر آپ اپنے بچوں کا ب فارم بنوانا چاہتے ہیں تو اپنے شناختی کارڈ نمبر اور یونین کونسل کے برتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ نادرا دفت...
13/05/2026

اگر آپ اپنے بچوں کا ب فارم بنوانا چاہتے ہیں تو اپنے شناختی کارڈ نمبر اور یونین کونسل کے برتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں۔
تین سال تک کے بچوں کو نادرا دفتر ہمراہ لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ تین سے دس سال تک کے بچوں کی تصویر لی جائے گی جبکہ دس سے اٹھارہ سال تک کے بچوں کی تصویر، بائیومیٹرک اور آئرس سکین لئے جائیں گے، لہٰذا انہیں ہمراہ لائیں۔

گورنمنٹ ہائی سکول غونڈ آگرہ سیکنڈ شفٹ میں جماعت نہم کے لیے کمپیوٹر سائنس، انجینئرنگ اور میڈیکل گروپس میں محدود نشستوں پر...
09/05/2026

گورنمنٹ ہائی سکول غونڈ آگرہ سیکنڈ شفٹ میں جماعت نہم کے لیے کمپیوٹر سائنس، انجینئرنگ اور میڈیکل گروپس میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔

تمام خواہشمند طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 20 مئی 2026 سے قبل اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔
ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول غونڈ آگرہ سیکنڈ شفٹ

تمام طلباء، طالبات اور معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات بخیریت اور خوش اسلوبی سے اختتام پذیر ...
03/05/2026

تمام طلباء، طالبات اور معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات بخیریت اور خوش اسلوبی سے اختتام پذیر ہو چکے ہیں۔ جماعت دہم کے باقاعدہ کلاسز بروز پیر، مورخہ 04 مئی 2026ء سے دوبارہ شروع ہوں گے۔
والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بروقت حاضری یقینی بنائیں تاکہ تدریسی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہ سکیں۔
ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول غونڈ آگرہ سیکنڈ شفٹ

03/05/2026
خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز نے آئندہ تعلیمی سال سے ڈی ایم سی اور سرٹیفکیٹس پر طلبہ کے نام کے ساتھ CNIC یا فارم ب ن...
02/05/2026

خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز نے آئندہ تعلیمی سال سے ڈی ایم سی اور سرٹیفکیٹس پر طلبہ کے نام کے ساتھ CNIC یا فارم ب نمبر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس لیے میٹرک اور انٹر کے طلبہ کی رجسٹریشن کے وقت فارم ب یا CNIC نمبر فراہم کرنا لازمی ہوگا۔
ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول غونڈ آگرہ سیکنڈ شفٹ

📢 Enrollment Announcement (Session 2026–27)The enrollment process for the academic session 2026–27 has officially been a...
10/04/2026

📢 Enrollment Announcement (Session 2026–27)
The enrollment process for the academic session 2026–27 has officially been announced.
🖥️ Online enrollment will be available soon through the institutions’ portal. Stay tuned for further updates!

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے آئندہ تعلیمی سال (2026-27) سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نئے داخلہ لینے والے تمام طلبہ کیلئے فا...
06/04/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے آئندہ تعلیمی سال (2026-27) سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نئے داخلہ لینے والے تمام طلبہ کیلئے فارم ب Form- B لازمی قرار دے دیا.

موسمِ سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد کل بروز پیر، 2 مارچ 2026 سے سکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گ...
01/03/2026

موسمِ سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد کل بروز پیر، 2 مارچ 2026 سے سکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔
تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کل سے اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں احسن طریقے سے جاری رہ سکیں۔
ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول غونڈ آگرہ سیکنڈ شفٹ

📢 اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات 📢بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ کی جانب سے ایس ایس سی (میٹرک) اینول-I ا...
26/02/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات 📢

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ کی جانب سے ایس ایس سی (میٹرک) اینول-I امتحان 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔

تمام طلباء و طالبات اپنے امتحانات کی بہتر تیاری کریں اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلباء و طالبات کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

Admissions are now open for Class 9th.We warmly welcome all students to join us for a bright and successful academic jou...
25/02/2026

Admissions are now open for Class 9th.
We warmly welcome all students to join us for a bright and successful academic journey.

Address

Malakand

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 17:00
Wednesday 07:30 - 17:00
Thursday 07:30 - 17:00
Friday 07:30 - 17:00
Saturday 07:30 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Ghound Agra DSS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category