Government High School Badragga District Malakand

Government High School Badragga District Malakand Govt. High School Badragga ,Badragga, Sama Ranizai, Malakand

12/08/2024

سابقہ کلاس نہم ودہم کے طلباء اپنے بورڈ کے سالانہ امتحان 2024 کے DMCs سکول ھذا سے بروز بدھ 14 اگست 2024 کو وصول کریں.

21/10/2023

Class 9th chemistry practical by Umara khan sst

20/10/2023

آج گورنمنٹ ہاٸی سکول بدرگہ میں جماعت ہفتم ABC کے طلبإ کے درمیان Quiz مقابلہ ہوا جس میں ہفتم A ۔شہریار صا حب کے کلاس نے پہلی پوزیشن حاصل کی

عزیز طلباء متوجہ ہو۔۔۔کل بروز پیر14  اگست 2023، گورنمنٹ ہا ئی سکول بدرگہ میں 14  اگست کے سلسلے میں خصوصی پروگرام کا انعق...
13/08/2023

عزیز طلباء متوجہ ہو۔۔۔
کل بروز پیر14 اگست 2023، گورنمنٹ ہا ئی سکول بدرگہ میں 14 اگست کے سلسلے میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ پروگرام کا با قاعدہ آغاز صبح 8بجے ہوگا۔ اس پروگرام میں تمام طلباءاپنی شرکت کو یقینی بنایئں۔
>>>>>>پرنسپل گورنمٹ ہائی سکول بدرگہ

03/08/2023

سکول ھذا کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 5اگست2023 بروز ہفتہ صبح 8 بجے یوم استحصال کشمیر منایا جا ئے گا لھذا طلباء اس پروگرام میں شرکت کیلئے بروقت سکول پہنچے.
تمام طلباء اور بالخصوص کلاس 8th,9th,10th کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 5اگست2023 بروز ہفتہ کتابوں کے حصول کیلئے صبح سکول آجائیں۔ طلباء کو نئے کتب دئیے جائیں گے.

(پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بدرگہ )

12/06/2023

محترم والدین اور عزیز طلباء جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث حکومت نے 12 جون 2023 سے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا جبکہ یہ چھٹیاں 15 جون 2023 کو ہونی تھی.
جس کے باعث چند کلاسز کے طلباء کو چھٹیوں کا ہوم-ورک نہیں دیا گیا ہے. لہٰذا طلباء اس بات کو نوٹ کریں کہ 15 جون 2023 بروز جمعرات بوقت صبح 7 بجے سکول ھذا آجائے تا کہ ان کو موسم گرما کی چھٹیوں کی ہوم-ورک کا ٹا سک حوالہ کیا جائے.


18/04/2023

کلاس نہم اور دہم کے طلباء متوجہ ہو.

18، 19 اور 20 اپریل 2023 کو اپنے رولنمبر سلپ سکول ھذا سے وصول کریں.

نوٹ: ایسے طلباء جنہوں نے ابھی تک پریکٹیکل کاپیاں اپنے متعلقہ سائنس ٹیچرز سے چیک نہیں کی ہیں. وہ اپنی پریکٹیکل کاپیاں اپنے متعلقہ سائنس ٹیچرز سے چیک کرواکہ سائن کریں بصورت دیگر ان کو رولنمبر سلپ نہیں دیا جائے گا.

Address

Badragga
Malakand
23110

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Badragga District Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government High School Badragga District Malakand:

Shortcuts

Share

Category