03/04/2024
. . اعلان داخلہ۔
گورنمنٹ پرائمری سکول بڑھ غاخے میں جماعت نرسری سے جماعت پنجم تک داخلے جاری ھیں۔
۱۔والد کی شناختی کارڈ کاپی
۲۔بچےکی فارم ب (اگرہو)ساتھ لائیے۔
٣۔ داخلہ فیس ۵٠ روپے
از ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول بڑھ غاخے
شکریہ