F.C.A Official

Call Directions Contact the school

F.C.A Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from F.C.A Official, Fact, Malakand Lines.

With over 5 years of hands-on experience in emergency response and first aid, this page is dedicated to proactive health education, finding the root causes of common medical issues, and delivering life-saving knowledge.

25/09/2026

🚨 بچوں میں گلا رکنے (چوکننگ) کا فوری علاج 🚨
۔ اکثر چھوٹے بچے کھیلتے یا کھاتے وقت کوئی چیز (جیسے کھلونا یا کھانا) گلے میں پھنسا لیتے ہیں، جس سے ان کا سانس رکنے لگتا ہے۔ اس حالت کو چوکننگ (Choking) کہتے ہیں۔
اگر اللہ نہ کرے کبھی ایسی ایمرجنسی پیش آئے، تو عام آدمی کو پتہ ہونا چاہیے کہ فوراً کیا کرنا ہے:
👶 ۱۔ چھوٹے بچے کے لیے (۱ سال سے کم عمر):
بیک بلوز (پیٹھ پر تھپکی): بچے کو اپنے بازو پر الٹا لٹا لیں، اس کا منہ تھوڑا نیچے رکھیں اور اپنے ہاتھ سے اس کی پیٹھ پر درمیان میں ۵ دفعہ ہلکی مگر فرم تھپکیاں دیں۔
چیسٹ تھرسٹ (سینے پر دبائو): پھر بچے کو سیدھا کریں اور اپنی 2 انگلیوں سے اس کے سینے کے درمیان میں (نپلز کی لائن سے تھوڑا نیچے) 5 دفعہ دبائو دیں۔
یہ عمل تب تک دہرائیں جب تک پھنسی ہوئی چیز باہر نہ نکل آئے یا بچہ رونا/سانس لینا شروع نہ کر دے۔⚠️ ضروری نوٹ: اگر حالت قابو میں نہ آئے تو فوراً قریبی اسپتال یا ایمرجنسی ڈاکٹر سے رجوع کریں!
ایسے مزید مفید اور لائف سیونگ ٹوٹکے ٹپس کے لیے ہمارا پیج فرسٹ کازولٹی ایڈ (First Causality Aid) لائک اور فالو کریں۔

22/09/2026

دل کے بائی پاس آپریشن
​

Address

Fact
Malakand Lines
23100

Telephone

+923459554088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F.C.A Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to F.C.A Official:

Shortcuts

Share