Darul-Taqwa

Darul-Taqwa Live as if you were to die tomorrow Learn as if you were to live forever_

18/04/2023

نماز کی اہمیت اور عظمت پر انتہائ معصومانہ انداز میں ٹیبلو ❤️

18/04/2023

ایک اور نھنی جان کا قرآن کی عظمت پر بیان🤍
ﷲ پاک ان سب بچیوں کی ﷲ کی راہ میں محنتوں اور مشفتوں کو قبول ومنظور فرمائیں❤️
ﷲ پاک بچی کو اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائیں😍

پوزیشن ہولڈرز کو ادارے کی جانب سے شیلڈز سے نوازا گیا😌
18/04/2023

پوزیشن ہولڈرز کو ادارے کی جانب سے شیلڈز سے نوازا گیا😌

18/04/2023

جامعہ دار التقوی کے ننھے منھے پھول کا ایمان کو گرما دینے والا بیان
بہت ہی جوشیلے انداز میں ﷲ کی صفات بیان کی گئ ہے ۔
ﷲ اس بچی کو اپنے دین کے لئے قبول ومنظور فرمائیں 🤍
ﷲ پاک بچی کے والدین اجر عظیم عطا فرمائیں ❤️

🙃🙂
18/04/2023

🙃🙂

18/04/2023

الحمد للہ جامعہ کی طرف سے پروگرام کا سیٹ اپ❤️

معزز مہمانوں کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے کی کوشش کی گئ ہے ۔
ﷲ پاک سب کی محنت و کاوش قبول ومنظور فرمائیں۔

جامعہ دار التقوی للبنات میں سالانہ پروگرام  ختم القرآن  📖 و سالانہ  امتحان کے نتائج 🤍
18/04/2023

جامعہ دار التقوی للبنات میں سالانہ پروگرام
ختم القرآن 📖 و سالانہ امتحان کے نتائج 🤍

ماشاءﷲلا حول والاقوۃ الا باللہ 🤍طالبات کو خوبصورت رزلٹ کارڈز سے بھی نوازہ گیا 🇵🇰
13/10/2022

ماشاءﷲلا حول والاقوۃ الا باللہ 🤍
طالبات کو خوبصورت رزلٹ کارڈز سے بھی نوازہ گیا 🇵🇰

13/10/2022

Reciting Rabb ul kabbah names❤️🥺

پوزیشن ہولڈرز ماشاءﷲ ❤️ﷲ پاک ان سب کی محنت اور کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمالیں🤍
13/10/2022

پوزیشن ہولڈرز
ماشاءﷲ ❤️
ﷲ پاک ان سب کی محنت اور کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمالیں🤍

ماشاء ﷲ لاحول ولا قوۃ الا باللہ 🤍بڑی بچیوں  کو ادراے کی طرف سے انعامات اور کارڈز
13/10/2022

ماشاء ﷲ لاحول ولا قوۃ الا باللہ 🤍
بڑی بچیوں کو ادراے کی طرف سے انعامات اور کارڈز

پوزیشن ہولڈرزماشاء ﷲ لاحول والا قوۃ الا باللہ 👀ﷲ ان پھولوں کو ہم سب کے لئے صدقہ جاریہ اور امت کے لئے خیر کا باعث بنائیں🖤
13/10/2022

پوزیشن ہولڈرز
ماشاء ﷲ لاحول والا قوۃ الا باللہ 👀
ﷲ ان پھولوں کو ہم سب کے لئے صدقہ جاریہ اور امت کے لئے خیر کا باعث بنائیں🖤

Address

Malakand Lines
23009

Telephone

+923085674339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul-Taqwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darul-Taqwa:

Shortcuts

Share

Category