Future Vision English Medium School Makhdum Pur Pahoran (Khanewal)

Future Vision English Medium School Makhdum Pur Pahoran (Khanewal) we lead a journey of hope & change...........

• 🕊️ *A heartfelt tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah — the founder of our freedom.* 🇵🇰• ⭐ *Remembering the grea...
25/12/2025

• 🕊️ *A heartfelt tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah — the founder of our freedom.* 🇵🇰
• ⭐ *Remembering the great leader who turned a vision into Pakistan.*
• 📜 *His words, wisdom, and will continue to guide our nation.*
• 🌟 *Quaid-e-Azam — a symbol of courage, integrity, and leadership.*
• 🤍 *Honoring the man who gave us identity and independence.*
• 🏛️ *A leader remembered, a legacy honored.*
Future Vision Boys & Girl's High School Makhdumpur Pur Pahoran
More Than Just a School

🌟 ماشاءاللہ! 🌟اپنے چھوٹے بھائی چوہدری عامر رندھاوا کے صاحبزادے یاسر رندھاوا کوMDCAT Result 2025 میں ملتان ڈویژن بھر میں ...
31/10/2025

🌟 ماشاءاللہ! 🌟

اپنے چھوٹے بھائی چوہدری عامر رندھاوا کے صاحبزادے یاسر رندھاوا کو
MDCAT Result 2025 میں ملتان ڈویژن بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر
دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کے ساتھ سراہتے ہیں۔ 🎉🌸

یہ کامیابی اُن کی محنت، والدین کی دعا اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ یاسر رندھاوا کو آئندہ زندگی میں بھی اسی طرح کامیابیوں، عزتوں اور خوشیوں سے نوازتا رہے۔ 🌹✨

— چوہدری اشرف رندھاوا
ڈائریکٹر، فیوچر ویژن ہائی سکول مخدوم پور پہوڑاں (خانیوال)

🔹 جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنا باعثِ رحمت اور قربِ رسول ﷺ کا ذریعہ ہے۔🔹 جو شخص سب سے زیادہ درود شریف پڑھتا ہے وہ آ...
17/10/2025

🔹 جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنا باعثِ رحمت اور قربِ رسول ﷺ کا ذریعہ ہے۔
🔹 جو شخص سب سے زیادہ درود شریف پڑھتا ہے وہ آخرت میں نبی کریم ﷺ کے سب سے قریب ہوگا۔

FutureVisions BOYS And Girls High School Makhdumpur Pur Pahoran
More than Just a School

5 October 2025World Teacher's Day
05/10/2025

5 October 2025
World Teacher's Day

05/10/2025

(یومِ اساتذہ) Happy Teachers Day
دیکھا نہ کوئی کوہ کن فرہاد کے بغیر
آ تا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
استاد ہیں قوم کا سرمایہ،
ان کی عظمت کو سلام 🙌✨
Future Vision Boys And Girls High School Makhdumpur Pur Pahoran
More than Just a School


Teacher Appreciation Week

✨ جمعہ مبارک ✨اس بابرکت دنِ جمعہ پر یہ دعا یاد کریں جو سنن ابوداؤد میں درج ہے:دعا:یہ دعا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہم ہمیشہ...
26/09/2025

✨ جمعہ مبارک ✨
اس بابرکت دنِ جمعہ پر یہ دعا یاد کریں جو سنن ابوداؤد میں درج ہے:

دعا:
یہ دعا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہم ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے عزت، رزق کی کشادگی اور ظلم و ستم سے حفاظت کی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے اور برکتوں سے نوازے۔ آمین 🤲
📚 Shaping the Future Generation

Future Vision Boys and Girls High School Makhdumpur Pur Pahoran
More than Just a School

"قائداعظمؒ ہماری آزادی کی پہچان اور ہمارے عزم کی جانآج ہم اپنے پیارے قائد محمد علی جناحؒ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جن ...
11/09/2025

"قائداعظمؒ ہماری آزادی کی پہچان اور ہمارے عزم کی جان

آج ہم اپنے پیارے قائد محمد علی جناحؒ کو خراج عقیدت
پیش کرتے ہیں، جن کی محنت، قربانی اور بصیرت نے ہمیں ایک آزاد وطن پاکستان دیا۔ 11 ستمبر کو یومِ وفات قائد کے موقع پر ہم ان کے خواب کو زندہ رکھنے کا عہد کرتے ہیں۔ 🇵🇰✨"
Today, we pay tribute to our beloved leader Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, whose vision, struggle, and sacrifices gave us a free homeland. On his death anniversary, September 11, we pledge to keep his dream of Pakistan alive. 🇵🇰✨"

11/09/2025

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
We salute the courage and sacrifice of Maj Adnan Aslam Shaheed, our pride and true son of the soil. He chose duty over self, sacrifice over safety, and embraced martyrdom while protecting his comrades. 🇵🇰
Your bravery will forever remain in the heart of Pakistan. 💚

Future Vision Boys and Girls High School Makhdumpur Pur
More than Just a School

💚یومِ تحفظ ختمِ نبوت7 ستمبر 1974 وہ تاریخی دن ہے جس دن قادیانیوں کو ملک پاکستان کی قومی اسمبلی نے قانونی طور پر غیر مسلم...
07/09/2025

💚یومِ تحفظ ختمِ نبوت
7 ستمبر 1974 وہ تاریخی دن ہے جس دن قادیانیوں کو ملک پاکستان کی قومی اسمبلی نے قانونی طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا اور اس کی وجہ سے تمام عالم اسلام کے سامنے قادیانی کفر واضح ہو گیا۔ اور ہر ذی شعور پاکستانی نے قادیانی کفریہ عقائد کی وجہ سے انکے کفر کو تسلیم کیا۔
أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي.
میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی
( دوسرا ) نبی نہیں ہو گا۔
نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر
ترادیں ارفع و اعلی، شریعت ختم ہے تجھ پر
Future Vision Boys & Girls School Makhdumpur Pur Pahoran
More than Just a School

06/09/2025

آیا ہے جہاں میں نور کا سالار ﷺ
مہکا دیا دلوں کا گلزار ﷺ
رحمت کی صورت اترے ہیں مصطفیٰ ﷺ
خوشبو سے بھرا ہے سارا جہاں ﷺ" 💚🌹
"الحمدللہ! آج 12 ربیع الاول کا مبارک دن ہے، آقا دو جہاں ﷺ کی ولادتِ باسعادت کا دن۔ آئیے ان کی سنتوں پر عمل کرکے اپنی زندگیوں کو روشن کریں۔ 🌸✨"
🌸✨ Alhamdulillah, today is 12th Rabi-ul-Awwal – the blessed day when Rahmat-ul-lil-Alameen ﷺ came into this world and filled it with Noor, Rehmat & Hidayat. 🌙💚

On this blessed day of 12 Rabi-ul-Awwal, let’s fill our hearts with love for the Prophet ﷺ, spread peace, and follow his Sunnah. 💚🌸"

Future Vision Boys And Girls High School Makhdumpur Pur Pahoran Khanewal
More than Just a School

Call now to connect with business.

آج گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد جب چھوٹی کلاسوں کے طلباء اسکول واپس آئے تو یوں محسوس ہوا جیسے اسکول نے دوبارہ سانس لی ہو۔ اگر...
01/09/2025

آج گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد جب چھوٹی کلاسوں کے طلباء اسکول واپس آئے تو یوں محسوس ہوا جیسے اسکول نے دوبارہ سانس لی ہو۔ اگرچہ نہم اور دہم کے طلباء پہلے ہی اپنی تعلیم کا آغاز کر چکے تھے، لیکن اسکول کے ماحول میں ایک خاص سنجیدگی چھائی ہوئی تھی۔ دراصل اسکول کی اصل زندگی اور اصل رونق چھوٹے بچوں سے ہی وابستہ ہے۔

جیسے گھر میں بچوں کی ہنسی، شرارتیں اور معصوم باتیں ماحول کو خوشگوار بنا دیتی ہیں، ویسے ہی اسکول کی راہداریوں میں ان کی دوڑ بھاگ، کھیل اور مسکراہٹیں سکول کو زندگی بخشتی ہیں۔ آج ان کے آنے سے کمرے، برآمدے اور میدان سب زندہ اور روشن نظر آنے لگے ہیں۔

یقیناً بڑے بچے اسکول کی شان ہوتے ہیں لیکن چھوٹے بچے اسکول کی جان ہیں۔ ان کے بغیر اسکول ادھورا ہے، اور ان کے ساتھ ہی مکمل۔

✍️ انوار رندھاوا
پرنسپل
فیوچر ویژن ہائی سکول
مخدوم پور پہوڑاں، خانیوال

Address

Hospital Road Makhdum Pur Pahorne
Makhdumpur
58150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Vision English Medium School Makhdum Pur Pahoran (Khanewal) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Future Vision English Medium School Makhdum Pur Pahoran (Khanewal):

Shortcuts

Share